کروناوائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کر لی گئی
فوٹو : فائل
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک)کرونا وائرس کی دہشت دنیا بھر میں محسوس کی جارہی ہے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں کرونا وائرس کے علاج پر بھی تحقیق کا عمل جاری.
ایسے میں ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس سے نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئیگا، حکومت
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا وائرس سے مکمل نجات نہیں ملتی چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے حکومتی موقف بیان کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ کی افغان امن عمل کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف، اعلامیہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان مفاہمتی عمل کےلیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ افغان مفاہمتی عمل کے لئے پاکستانی کوششوں کوسراہا گیا ہے۔
امریکی سفارتخانے سے جاری اعلامیے میں!-->!-->!-->!-->!-->…
قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بلال اور فہیم کی واپسی، شنواری ڈراپ، فواد برقرار
فوٹو : پی سی بی
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بلاول آصف اور فہیم اشرف کی ٹیم میں واپسی، فواد عالم بھی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔
ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانیہ 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا
فوٹو : فائل
برسلز(ویب ڈیسک) گزشتہ رات 11 بجے برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ چلنے کا 47 سالہ سفر بھی اختتام کو پہنچا ہے.
یورپی پارلیمنٹ بلڈنگ سے برطانیہ کا یونین جیک پرچم اتار دیا گیا جب کہ برطانوی پرچم!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکیوں کو پاکستان سفر کیلئے گرین سگنل مل گیا،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
فوٹو : فائل
واشنگٹن(ویب ڈیسک)برطانیہ ،اقوام متحدہ، ناروے اور پرتگال کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کہا ہےپاکستان میں امن کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے.
دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان نے کہا!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا، سیمی فائنل بھارت پاکستان مد مقابل ہوں گے
فوٹو : پی سی بی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
بینونی میں کھیلے جانےوالے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو شکست کو ٹرافی کی!-->!-->!-->!-->!-->…
بل گیٹس کی بیٹی جینیفر نے مسلمان نوجوان سے منگنی کر لی
فوٹو: انسٹاگرام
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بل گیٹس کی بیٹی 23 سالہ جینیفر گیٹس اور 28 سالہ مصری نژاد نوجوان نائل نصر کی پیار کہانی منگنی تک جا پہنچی، دونوں نے ایک ہونے کے فیصلہ کے بعد تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں.
دنیا کے دوسرے امیر!-->!-->!-->!-->!-->…
فلسطین پر امریکی منصوبے کے حمایتی عرب ممالک غدار ہیں، ترک صدر
فوٹو : فائل
انقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدرطیب اردوان نے فلسطین اسرائیل تنازع پر مجوزہ امریکی منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدارقرار دیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طیب اردوان نے ترک پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کے ارکان سے خطاب کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمےخلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے
آئی ایس پی آر کے مطابق افغان امن عمل کے لئے خصوصی امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر!-->!-->!-->!-->!-->…
ووہان یونیورسٹی سےواپس پاکستان پہنچنے والا طالب علم ارسلان اسپتال داخل
فوٹو : سکرین گریب
کراچی(ویب ڈیسک)چین کی ووہان یونیورسٹی سے28 جنوری کو واپس پاکستان پہنچنے والےطالب علم ارسلان کو کراچی کے نجی اسپتال داخل کردیا گیا ہے۔
پاکستان واپس آنے والے ارسلان نے بتایا تھا کہ ووہان شہر میں برا حال ہے، شہر!-->!-->!-->!-->!-->…
حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
فوٹو : فائل
لاہور (ویب ڈیسک )لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے۔
آج احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز!-->!-->!-->!-->!-->…
چین، ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی، عالمی سطح پر ہنگامی حالت کا نفاذ
فوٹو : سکرین گریب
جینیوا(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے چین میں کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت کے نافذ کا اعلان کر دیا ہے جبکہ چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 213 ہو گئی.
جینیوا میں پریس بریفنگ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، جموں میں 3 کشمیری نوجوان بھارتی فوج نے قتل کردیئے
فوٹو : فائل
سرینگر(ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کےضلع جموں میں 3 نوجوانوں کو بھارتی فوج نے شہید جبکہ 2 کو گرفتار کر لیا.
بھارتی فوج نے نوجوانوں کو جموں سری نگر ہائی وے پر شہید کیا۔ ضلع جموں کے علاقے میں نگروتا کے ٹال پلازہ پر بھارتی فوج!-->!-->!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد، کمرے میں گیس بھرجانے سے 2 بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق
فوٹو : فائل
ایبٹ آباد(عدنان تنولی) نواں شہر ایبٹ آباد کی احتشام کالونی میں واقع ایک کمرے میں گیس بھر جانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 5 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
ہندوناک واقعہ ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر احتشام کالونی میں اس وقت پیش آیا جب!-->!-->!-->!-->!-->…
افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی،ترجمان پاک فوج
فوٹو : فائل
راولپنڈی (ویب ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فروری2019میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی تاہم افواج پاکستان کی تیاری اور موثرجواب نےامن کاراستہ ہموارکیا ،افواجِ پاکستان ہمیشہ بھارت کوسرپرائز دیں گی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی سپریم کورٹ مذہبی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی، مسلم بورڈ
فوٹو : فائل
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھارتی سپریم کورٹ میں جواب داخل کرایا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ مذہبی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتی۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب حادثہ، مرنے والوں کی تعداد 11ہو گئی
بھیرہ(ویب ڈیسک )بھیرہ موٹر وے فلائی اوور کے قریب گاڑی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد11 ہو گئی، 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
فیصل آباد سے اسلام آباد جانے والی مسافر وین کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد گاڑی میں آگ!-->!-->!-->…
دتہ خیل، پاک فوج کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس متحدہ عرب امارات پہنچ گیا، 4 افراد میں وائرس کی تصدیق
فوٹو : فائل
ابوظبی (ویب ڈیسک) چین میں تباہی پھیلانے والا مہلک ترین وائرس کورونا متحدہ عرب امارات پہنچ گیا، ووہان سٹی سے امارات پہنچنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔
اس حوالے سے خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…