عمران خان کی کال پر مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج، بارش کے باوجود اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے احتجاج کیا۔
مظاہرین سے ویڈیو لنک پر خطاب میں…
پینٹ شرٹس میں ملبو س نوجوانوں کے دیسی ڈانس کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی( ویب ڈیسک) پینٹ شرٹس میں ملبو س نوجوانوں کے دیسی ڈانس کی ویڈیو نے سماں باندھ دیا، سوشل میڈیا پر تین ملین کے قریب لوگ یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔
انسٹاگرام پر یہ ویڈ یویاسین طاطبی نے شیئر کی ہے جس میں کوئی شادی کی تقریب…
سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے بارے میں اہل خانہ کا پیغام
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے بارے میں اہل خانہ کا پیغام سامنے آیا ہے جس میں سابق آرمی چیف کے پاکستان آنے سے متعلق وضاحت کی گئی ہے۔
مشرف کے اہل خانہ نے پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام جاری…
سابق دور میں اس لئے بھی مہنگائی ہوئی عمران خان سیاستدان نہیں تھا، ثناءاللہ
لاہور(ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے مہنگائی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دور میں اس لئے بھی مہنگائی ہوئی عمران خان سیاستدان نہیں تھا، ثناءاللہ کا کہنا تھامہنگائی پر ہمارا احتجاج بھی ٹھیک تھا پی ٹی آئی کا بھی صحیح ہے.
وزیرِ…
ٹی ٹی پی مذاکرات ناکام بھی ہوں تو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے
فوٹو : فائل
کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان چکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح کیا ہے کہ اگر حکومتِ پاکستان اور ٹی ٹی پی مذاکرات ناکام بھی ہوں تو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔
طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات…
بوم بوم آفریدی نے بھی گرے لسٹ میں حاضری لگا دی
کراچی(ویب ڈیسک) فیٹف گرے لسٹ سے نکلے نہیں ہیں مگر مبارکبادوں تبصروں اور کریڈٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں بوم بوم آفریدی نے بھی گرے لسٹ میں حاضری لگا دی ہے۔
ساق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی ملک ہیں اور…
سموسے بیچتے بے روزگار افغان صحافی کی قسمت جاگ گئی
فوٹو : فائل
کابل(ویب ڈیسک) بے روزگارافغان صحافی کی سوشل میڈیا پر خبر کیا چلی اسے سرکاری نوکری مل گئی، سموسے بیچتے بے روزگار افغان صحافی کی قسمت جاگ گئی کو افغانستان میں نیشنل ٹی وی چینل پر نوکری مل گئی.
طالبان کے حکومت کے آنے اور بعض…
مرکہ بھی چین نہ پایا تو ؟عامرلیاقت کی قبر کشائی
فوٹو : فائل
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مرکہ بھی چین نہ پایا تو ؟عامرلیاقت کی قبر کشائی کا حکم دے دیا گیا، ورثا نے مرنے کے بعد پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی تھی اب قبر کشائی کرکے پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔
کراچی کی مقامی عدالت نے خبروں میں ہر…
عمران خان کو قتل کرنے کیلئے سپاری افغان دہشتگرد کو تھما دی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران خان کو قتل کرنے کیلئے سپاری افغان دہشتگرد کو تھما دی گئی، تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو دعویٰ سامنے آگیاہے۔
کوئی کارنر میٹنگ کا اجلاس نہیں تھا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے ٹوئٹر…
فٹف پر جب قانون سازی کی اپوزیشن بائیکاٹ کر گئی تھی،شیریں مزاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کی رہنما سابق وفاقی وزیر شیرین مزاری کا کہنا ہے کہ فٹف پر جب قانون سازی کی اپوزیشن بائیکاٹ کر گئی تھی،شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو آج معافی مانگنی چایئے۔
شیریں مزاری نے اسلام آباد میں…
اگنی پت اسکیم کا آغاز ہوتے ہی پورا ہندوستان پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا
فوٹو، ویڈیوز، سوشل میڈیا
مقصود منتظر
بھارتی فوج کی جانب سے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے اگنی پت اسکیم کا آغاز ہوتے ہی پورا ہندوستان پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، شہر شہر نگر نگر نوجوان مہم کیخلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔
بھارتی…
انگلینڈنے ایک روزہ کرکٹ میں بڑے اسکور کا نیاعالمی ریکارڈبنا لیا
فوٹو : فائل
ایمسٹل وین(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈنے ایک روزہ کرکٹ میں بڑے اسکور کا نیاعالمی ریکارڈبنا لیا، تین برطانوی بیٹرز نے سنچنریاں بنائیں ، لیم لینگوسٹن نے صرف22 بالز پر چھ چھکوں چھ چوکوں کی مدد سے66رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
نیدر لینڈ…
ریاست کے اندر ریاست ہے ، جبری گمشدگیوں کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائیں
اسلام آباد:ریاست کے اندر ریاست ہے ، جبری گمشدگیوں کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائیں ، جبری گمشدگیوں کا ذمہ دار کس کو ٹھہرائیں ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ ریمارکس
مدثر نارو لاپتا کیس میں ریمارکس دیے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس…
وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کی سماعت کرنے والا بنچ پھر تبدیل
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک )وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کی سماعت کرنے والا بنچ پھر تبدیل کردیاگیا ہے ۔
درخواست میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو چیلنج کیاگیا ہے اور ان کو عہدے سے ہٹانے کی…
بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی،امریکہ
نیو یارک ( ویب ڈیسک ) گزشتہ ماہ بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی،امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی پاکستانی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کے چند مواقع ملے ہیں ۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ…
فیٹف کا34 پوائنٹس پورے کرنے کااعتراف، گرے لسٹ سے نہ نکالا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیٹف کا34 پوائنٹس پورے کرنے کااعتراف، گرے لسٹ سے نہ نکالا، تین روزہ اجلاس کے اعلامیہ میں برملا کہاگیا کہ پاکستان نے ایف اےٹی ایف کے 34نکات پر عملدرآمد کر لیا ہے پاکستان نےدونوں ایکشن پلان پروقت سے پہلے…
اایم کیو ایم کے محمد ابوبکر 65ووٹ کی برتری سے کامیاب، ٹی ایل پی دوسرے نمبر پر
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اایم کیو ایم کے محمد ابوبکر 65ووٹ کی برتری سے کامیاب، ٹی ایل پی دوسرے نمبر پر، کامیاب ہونے والے امیدوار محمد ابو بکر کو 10ہزار 683ووٹ ملے جب کہ ٹی ایل پی شہزادہ شہباز 10ہزار 618ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر…
بجلی کی قیمتوں میں سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 1روپے55پیسے اضافہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بجلی کی قیمتوں میں سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 1روپے55پیسے اضافہ کردیاگیا ، نیپرا نے حسب سابق منظوری دے دی۔
اس بار نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے مالی سال 2021-2022 کی دوسری سہ…
ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے
فائل : فوٹو(زخمی کی تصویر موجود ہے مگر شائع نہیں کی)
نارووال(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جب کہ اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق حادثہ شکر…
عمران خان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان مہنگائی اور حکومت کی طرف سے عوام کے مسلسل استحصال پر عوام کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کےخلاف احتجاج کریں گے.
عمران خان نے ملک گیر احتجاج کا اعلان…