سارہ قتل کیس، سینئر صحافی ایاز امیر کو رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کو رہا کرنے کا حکم دیدیاہے ۔ عدالت نے کہا کہ ایاز امیر کے خلاف ابھی تک کوئی ثبوت نہیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کینڈین نژاد پاکستانی شہری…
شیخ رشید کی عدالت میں سرزنش، آئندہ ایسی پٹیشن پر جرمانہ بھی عائد کرینگے، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر شیخ رشید احمد پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جرمانہ عائد کرنے کا انتباہ دیدیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شیخ رشید کو تنبیہ کی کہ آئندہ ایسی پٹیشن لائے…
جلاوٴ گھیراوٴ، توڑ پھوڑ کیسز، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف جلاوٴ گھیراوٴ، توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسزمیں عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔
سابق وزیر اعظم عمران خان عدالت میں پیش…
بلاول بھٹو، انتونی بلنکن ملاقات،امریکی وزیرخارجہ کاسیلاب متاثرین کے لئے مزید ایک کروڑ ڈالرامداد کا…
فوٹو:سوشل میڈیا
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب انتونی بلنکن سے ملاقات کی اوردوطرفہ تعلقات سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔انتونی بلنکن کا سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس اور دکھ کا اظہار، مزید ایک کروڑ…
ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسز میں نمایاں کمی ، شرح 0.45 فی صد ریکارڈ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 39 مثبت کیسز سامنے آگئے جبکہ 80 مریضوں کی حالت بدستور تشویشناک ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 8 ہزار 634 افراد کے…
خطرہ ٹلہ نہیں، پاکستان اب بھی دیوالیہ ہونےکی طرف جارہا ہے، شبر زیدی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: خطرہ ٹلہ نہیں، پاکستان اب بھی دیوالیہ ہونےکی طرف جارہا ہے، شبر زیدی نے موجودہ حکومت کے ڈیفالٹ سے بچ جانے کے دعووں کی نفی کردی سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ڈیفالٹ سے بچ جانے کا کہنے والے سچ نہیں بول…
شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر
افشاں نوید
میرے مولا! تیری بندی وہ دنیا چھوڑ آئی ہے۔۔۔
وہ شازیہ خشک تھیں۔۔۔ شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر
دو روز قبل معمول کے ہفتہ وار درس کی محفل تھی ۔
ایک خاتون نے دو تین بار ہاتھ آٹھایا کہ مجھے بھی کچھ بات کرنا ہے۔
میں…
دنیائے اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے
دوحہ : دنیائے اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے ، ان کی عمر 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، علامہ یوسف سو سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔
علامہ یوسف القرضاوی گزشتہ چار دہائی سے قطر میں قیام پذیرتھے علامہ القرضاوی ایک…
نامزد وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: نامزد وزیرخزانہ اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہبازشریف امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔
اسحاق ڈار تقریباً پانچ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد واپس آئے ہیں انھیں لندن میٹنگ کے…
مریم نواز اورگورنر پنجاب عمران خان کے گورنمنٹ یونیورسٹی جلسہ پر برہم
لاہور: مریم نواز اورگورنر پنجاب عمران خان کے گورنمنٹ یونیورسٹی جلسہ پر برہم،وائس چانسلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، گورنر بلیغ الرحمان نے بطور چانسلر نوٹس لے لیا۔
مریم نواز کا عمران خان کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں جلسہ پر سخت ردعمل سامنے…
مریم نواز کی آڈیولیک، والد سے کہتی ہیں یہ توشہ خانہ میں نااہل ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف
لاہور: مریم نواز کی آڈیولیک، والد سے کہتی ہیں یہ توشہ خانہ میں نااہل ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف نے لاہورمیں تقریب سے خطاب میں کہا مریم نواز کی یہ والی آڈیو سامنے آنے والی ہے اور یہ میرے متعلق ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہورمیں تقریب…
فرانس ، کارگو طیارہ لینڈنگ کے وقت جھیل میں ڈوبنے سے بچ گیا
فوٹو:سوشل میڈیا
پیرس: فرانس میں ایک کارگو طیارہ لینڈنگ کے وقت جھیل میں ڈوبنے سے بچ گیا۔طیارے میں سوار 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیاہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس سے ٹیک آف کرنے والا ایک کارگو طیارہ مونٹ پیلیئر ائیرپوررٹ پر لینڈنگ کے…
آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں، فوادچوہدری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہناہے کہ آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں ڈیڑھ ماہ پہلے سے یہ ڈارک ویب پر پڑی ہوئے ہے، یہ کام عام آدمی کو نہیں پتا چلتا، ایجنسیز کا کام تھا کہ اسے چیک کرتے۔
اسلام آباد…
اتفاق فاوٴنڈری کا اکاوٴنٹنٹ آ رہا ہے، کوئی اکانومسٹ نہیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مفرور وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے، یہ چوری اور سینہ زوری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد…
ہلال احمر، میٹرو کاسیلاب زدگان کو 11ملین کا راشن فراہمی کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد: ہلال احمر، میٹرو کاسیلاب زدگان کو 11ملین کا راشن فراہمی کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں مفاہمت کے مطابق سیلاب متاثرین کو اشیاء خردونوش کی فراہمی کے لئے میٹرو پاکستان(پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ایم او یو کا حصہ بنا ہے۔
مفاہمتی…
سارہ قتل کیس ، شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی عدالت نے سارہ قتل کیس میں شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔
پاکستانی نژاد کینیڈین شہری اور شاہنواز امیرکی بیوی سارا کے قتل کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی ایاز امیر کا…
ملک بھرمیں مزید 55 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق، 73 مریضوں کی حالت بدستور تشویشناک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا تاہم مزید 55 افرادمیں موذی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 ہزار 65…
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار وں نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی…
مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد ، وزیراعظم شہبازشریف کی چھتری تلے وطن واپسی ہوگی اور سینیٹر اور وزارت کا حلف اٹھا لیں گے.
مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری بیان میں تصدیق کی…
چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی
فائل: فوٹو
کراچی: چوتھا ٹی 20،پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیدی، تقریباً ہارا ہوا میچ حارث روف کے آخری اوور میں پاکستان کے ہاتھ آگیا.
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر…