اسامہ ستی قتل کیس، 2 مجرموں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد : اسامہ ستی قتل کیس، 2 مجرموں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی. اسامہ ستی اینٹی ٹیررازم اسکواڈ پولیس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے تھے.
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے…
ترکیہ و شام میں زلزلہ ،اموات 4 ہزار 300 تک پہنچ گئیں ، 1700 عمارتیں منہدم
انقرہ : ترکیہ و شام میں زلزلہ ،اموات 4 ہزار 300 تک پہنچ گئیں ، 1700 عمارتیں منہدم ، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، عمارتیں زمیں بوس ہو نے سے لوگ نیچے دبے ہوئے ہیں ، زلزلہ سے جانی و مالی نقصانات پر پاکستان کا اظہارِ افسوس۔
امریکی جیولوجیکل سروے…
مریم نواز بتائیں! مہنگائی طوفان لا کر کس منہ سے ملتان آکر جھوٹ بولتی رہیں؟
ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے مریم نواز یہ بھی بتاتیں پٹرول اور بجلی مزید مہنگی کر رہے ہیں، کہا مریم نواز بتائیں! مہنگائی طوفان لا کر کس منہ سے ملتان آکر جھوٹ بولتی رہیں؟
شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے…
آج کہاں ہے وہ 5 کا ٹولہ؟ سب اپنی جگہ رہ کر خون کے آنسو رو رہے ہیں، مریم نواز
ملتان: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ باجوہ صاحب جب ریٹائر ہوئے تو انہوں نے لوگوں سے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ ہم سے عمران خان جیسا بلنڈر ہوا ہے، یہ پاکستان کے 75سالوں میں تاریخ کا سب سے بڑا بلنڈر تھا.…
سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں.
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پرانا گولیمار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں اسٹریٹ کریمنلز،…
ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار
کراچی: ملیرپولیس کی تحویل سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی کا ملزم فرار، 5 اہلکار گرفتار ، ملزم شاکر کو عزیز بھٹی پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا.
گرفتاری کے بعد ملزم کو ملیر کینٹ انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کیا گیا تھا، ملزم کو…
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے دن بھی ٹریننگ سیشن جاری رکھا
اوول: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے دن بھی ٹریننگ سیشن جاری رکھا، ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہی ہے۔
پاکستان ویمن ٹیم نے میٹیز اوول میں صبح کے وقت بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں…
افتخارنے پنجاب کے نگران وزیروہاب ریاض کوایک اوورمیں6 چھکے ماردیئے
فوٹو: اسکرین گریب پی سی بی
کوئٹہ: پی ایس ایل 8،نمائشی میچ میں افتخارنے پنجاب کے نگران وزیروہاب ریاض کوایک اوورمیں6 چھکے ماردیئے،فاسٹ باولروہا ب ریاض آخری اوور میں محمد افتخارکے سامنے بے بس ہوگئے۔
کوئٹہ کے بگٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس…
پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ
لاہور: پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ ہوگیا ہے اور پی سی بی منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نے افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کااعلان کیاہے۔
نجم سیٹھی کے اعلان کے مطابق پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے…
ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی
ہری پور: ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی ہوئے، فائرنگ کا تبادلہ سرائے صالح کے نواحی علاقے چنگی بانڈی میرا میں ہوا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں…
چین کا مشتبہ جاسوس غبارہ امریکہ نے مار گرایا ہے، پینٹاگون کی تصدیق
واشنگٹن: چین کا مشتبہ جاسوس غبارہ امریکہ نے مار گرایا ہے، پینٹاگون کی تصدیق سامنے آگئی، غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس حوالے سے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی…
سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہارِ افسوس
راولپنڈی: سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے انتقال پر عسکری قیادت کا اظہارِ افسوس، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے.
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پرویز…
سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے
دبئی: طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد سابق صدر 79 سالہ جنرل (ر) پرویزمشرف دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق ہو گئی ہے، پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج…
عمران خان کی جیل بھروتحریک میں سب سے پہلے جیل میں کون جائے گا؟
لاہور: عمران خان کی جیل بھروتحریک میں سب سے پہلے جیل میں کون جائے گا؟ تحریک انصاف کی قیادت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے یہ بھی کہ کب اور کیسے شروع کی جائیگی.
ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کے اہم رہنماوں کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا ہے جس میں…
حکومت آئی ایم ایف کو مذاکرات میں تا حال قائل کرنے میں ناکام ہے
ریاض تھہیم
اسلام آباد: حکومت آئی ایم ایف کو مذاکرات میں تا حال قائل کرنے میں ناکام ہے اور آئی ایم ایف نے سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کو مسترد کر دیا ہے.
ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ان سطور کے اندراج تک توانائی کے شعبے سے…
ایف نائن پارک میں لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی
اسلام آباد: ایف نائن پارک میں لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
ایف آئی آر کے مطابق لڑکی نے بتایا کہ پراپرٹی کا کام کرتی ہوں اور اپنے کولیگ کے ساتھ ایف نائن پارک میں موجود تھی ،دو نامعلوم مسلح…
شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، سندھ پولیس کی درخواست خارج
اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، سندھ پولیس کی درخواست خارج کردی گئی، جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کےلئے اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا، شیخ رشید کا راہداری ریمانڈ حاصل کرنے کےلئے دائر کی گئی سندھ پولیس کی درخواست…
وزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز کی ملاقات، ن لیگی روٹھوں کو منانے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز کی ملاقات، ن لیگی روٹھوں کو منانے کا فیصلہ، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق، ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی اور ملک بھر میں ورکرز…
پاکستان کی آئل ریفائنریزمیں صرف 10 دن کاخام تیل باقی ،حکومت کو آگاہ کردیاگیا
اسلام آباد:پاکستان کی آئل ریفائنریزمیں صرف 10 دن کاخام تیل باقی ،حکومت کو آگاہ کردیاگیا ،پٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافہ کے باوجود ایک اور بری خبر سامنے آگئی۔
ریفائنری کی طرف سے وزارت توانائی کو خط لکھ کر صورتحال سے آگاہ کردیا گیاہے…
تحریک انصاف کاوزیراعظم کی بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار
لاہور: تحریک انصاف کاوزیراعظم کی بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار،اسد عمرکہتے ہیں جعلی مقدمات اور انتقامی کارروائیاں کرکے متحد ہونے کا ڈرامہ کررہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نےلاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا…