عام انتخابات،پولنگ اسٹیشنز پرتعیناتی کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت

اسلام آباد : پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات،پولنگ اسٹیشنز پرتعیناتی کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت کر لی گئی، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو جی ایچ کیو کے جواب سے آگاہ کردیا.   پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں…

ہلال احمر پاکستان کا شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 25ہزار ڈالر کا امدادی چیک

اسلام آباد: ہلال احمر پاکستان کا شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 25ہزار ڈالر کا امدادی چیک سردار شاہد احمد لغاری نے شام کے سفیر(Dr.Ramez Alraee)  ڈاکٹر رمیض الراعی کے حوالے کیا۔سردار شاہد احمدلغاری نے شہداء زلزلہ کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ شامی…

صدر عارف علوی کا 2 صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

محمد اصغر خان اسلام آباد: صدر عارف علوی کا 2 صوبوں میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو خط، پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ…

پاکستان انفارمیشن سنٹر کا صحافیوں کیلئے ‘موبائل جرنلزم’ ورکشاپ کا اہتمام

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کےصحافیوں کیلئے وزارت اطلاعات ونشریات کے زیر اہتمام پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ادارے پاکستان انفارمیشن سنٹر کا صحافیوں کیلئے 'موبائل جرنلزم' ورکشاپ کا اہتمام کیا. ورکشاپ کے پہلے…

پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل

لاہور : لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 سابق ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔…

لکی مروت میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گرد ٹانک کی طرف کارروائی کرنے جا رہے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان رات…

پیٹرول کے بعد ادویات بم تیار ، ادویات قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ کی تجویز

اسلام آباد: حکومت کی عوام پر پیٹرول کے بعد ادویات بم تیار ، ادویات قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ کی تجویز حکومت نے تیاری کر لی. ڈریپ کی جانب سے119 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی،ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ…

دیامر میں بس اور کار میں تصادم، 25 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چلاس: دیامر میں بس اور کار میں تصادم، 25 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، حادثہ شتیال کے قریب پیش آیا جس کے بعد دونوں گاڑیاں کھائی میں جاگریں. ابتدائی اطلاعات کے مطابق دیامر حادثہ کے بعد مسافر بس سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کیلئے امدادی…

صوبہ ہزارہ بل تب آگے بڑھے گا جب ایوان کی خالی نشستیں مکمل ہوں گی، احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن نے کہا ہے صوبہ ہزارہ بل تب آگے بڑھے گا جب ایوان کی خالی نشستیں مکمل ہوں گی، احسن اقبال کی چئیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف کی قیادت میں ہزارہ ڈویژن کے رہنماؤں سے گفتگو. سینئیر رہنماء…

پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن کےلئے 15 رکنی کمنٹری پینل کااعلان

فوٹو: پی سی بی لاہور: پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن کےلئے 15 رکنی کمنٹری پینل کااعلان کردیا گیا،سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ پینل کا حصہ نہیں ہیں۔ اعلان کردہ کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس اور ڈینی موریسن شامل ہیں۔…

شخ رشید کی آصف زرداری مخالف تقریر کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد:شخ رشید کی آصف زرداری مخالف تقریر کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا پھر سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ شیخ رشید این اے 60 اور  این اے 62 کے ضمنی انتخابات…

چئیرمین ہلالِ احمر نے ترکیہ کیلئے 50ہزار ڈالر امداد کا چیک ترک سفارتخانہ کے حوالے کیا

اسلام آباد: چئیرمین ہلالِ احمر نے ترکیہ کیلئے 50ہزار ڈالر امداد کا چیک ترک سفارتخانہ کے حوالے کیا گیاہلالِ احمرکے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے امدادی چیک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاچی کے حوالے کیا. ہلالِ احمرکے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری…

ارطغرل ڈرامہ کے اداکاروں کی ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل

انقرہ: ارطغرل ڈرامہ کے اداکاروں کی ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل،ارتغل کے نام سے مشہور تُرک اداکار انگین آلتان سمیت اداکاروں نے سوشل میڈیا کے ذریعے الگ الگ پیغامات میں اپیلیں کی ہیں. تُرک اداکار انگین آلتان نے فوٹو اینڈ ویڈیو…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں تعطل، وزارت خزانہ کی امید برقرار

 محمد اصغر خان اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں تعطل، وزارت خزانہ کی امید برقرار ہے، ذرائع کے مطابق غیر یقنی صورتحال درپیش پالیسی سطح کے مذاکرات کا فیصلہ نہ ہو سکا. ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو رات گئے تکنیکی سطح مذاکرات…

پاکستان سے امدادی سامان لے کر پہلا خصوصی طیارہ ترکیہ روانہ

اسلام آباد: پاکستان سے امدادی سامان لے کر پہلا خصوصی طیارہ ترکیہ روانہ ہوگیا، طیارے میں 3 ٹن امدادی سامان کے علاوہ ریسکیو ٹیم بھی ترکی گئی ہے. وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ ترکیہ روانہ کیا گیا ہے اس سے قبل…

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کراچی سے گرفتار کر لیاگیا

 فوٹو : فائل لاہور : سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کراچی سے گرفتار کر لیاگیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انھیں لاپتہ کیا جا سکتا ہے. محمد خان بھٹی حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ جا رہے…

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

کراچی: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیئے گئے ، کراچی میں تد فین کے موقع پر اہم فوجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ پولو گراؤنڈ کراچی میں ادا کی گئی، جس میں ان کے بیٹے بلال…

وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون، زلزلہ میں تباہی پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم کا ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون، زلزلہ میں تباہی پر اظہارِ افسوس، شہبازشریف نے رجب طیب ایردوان کو یقین دلایا پاکستانی حکومت و عوام ترک بھائیوں کے ساتھ ہے. وزیراعظم نے صدر ترکیہ سے زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس…

فلموں میں مسلمانوں کی مثبت تصویر بہت کم دکھائی جاتی ہے، جمائمہ

لندن : عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ اس بات پر حیران ہیں کہ فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد یا خودکش بمبار دکھایا جاتا ہے۔ پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی فلم واٹس لو…

سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی. وکیل درخواست گزار خواجہ احمد حسین نے دلائل میں کہا اسلامی نظریاتی کونسل کی کوئی آئینی حیثیت ہے نہ…