عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟
حامد میر
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر…
تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدے چھوڑ دئیے
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدے چھوڑ دئیے، سابق وزیردفاع نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے کااعلان کیا۔
تحریک انصاف کے رہنماوں سابق اسپیکر قومی…
مونس الہٰی کا والد چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کے بعد بڑا اعلان
فوٹو: فائل
لاہور: مونس الہٰی کا والد چوہدری پرویز الہی کی گرفتاری کے بعد بڑا اعلان، کہا میرے والداور والدہ نے اس حوالے سے گزشتہ رات بھی بات کی تھی۔
ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب و صدر پی ٹی آئی پرویزالہی کے صاحبزادے مونس الہی نے…
سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ہے.
چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف…
انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ
فوٹو:فائل
نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں انڈین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ۔زمین پر گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا اور طیارے میں آگ بھڑک اْٹھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا طیارہ ’کرن‘ معمول کی تربیتی…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ ، 2 جوان شہید
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔…
ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں، ہراساں کرنے کامعاملہ ، سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کرلیا۔جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیے کہ یہ…
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے لگی
فائل:فوٹو
کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط اور ڈالر 25.75 روپے سستا ہوگیا۔جس سے ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قیمت 285.25 روپے ہوگئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 25 روپے 75 پیسے کم ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈالر…
اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی۔یونین کونسل لاہور نے قانون کے مطابق اداکارہ کی درخواست پر خلع کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔
ثناء نے چند ماہ پہلے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے شوہ فخر علی…
بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت نے ہر آنکھ کو نم کر دیا،تصاویر وائرل
فائل:فوٹو
الجزائر سٹی: الجزائر میں بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا نوجوان 2 سال سے اپنی ماں کی قبر کے ساتھ ہی سوتا ہے اور قبرستان میں ہی رہ رہا ہے۔
الجزائر سٹی میں بیٹے کی مردہ ماں سے لازوال محبت کی تصاویر سوشل…
شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کے احترام میں تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن…
رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پاکستان رویت ہلال بل منظور کرلیا جس کے تحت رویت ہلال کی جھوٹی شہادت پر 3 سال قید کی سزا ہوگی۔رویت ہلال بل کے تحت چاند نظر آنے کا اعلان وفاقی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرپرسن یا چیئرپرسن کی جانب سے مجاز…
پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 11 اضلاع میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 9مئی کے حیران کن واقعے نے پرامن اور جمہوری ملک کی مسخ شدہ تصویر پیش کی۔…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ،عدلیہ کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی نہیں ہونی چاہیے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عدالت عظمی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پرسماعت آئندہ ہفتے کیلئے ملتوی ، اٹارنی جنرل نے دوقوانین میں سے کسی ایک قانون پرانحصارکرناکیلئے حل کی تلاش کاموقف اپنایا توچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کے…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی، وزیر خزانہ ڈار
فوٹو : فائل
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی، وزیر خزانہ ڈار نے پریس کانفرنس میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کااعلان کیا۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں بتایا عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کوئی…
چینی صدر شی جن پنگ کی 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت
بجلی کی پیداوار کیلئے درآمدی کوئلہ، آر ایل این جی اور تیل پر انحصار ختم کرنا ہوگا، خرم دستگیر و دیگر کا لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کے چھٹے ایڈیشن سے خطاب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، آرمی چیف اورجنرل پیٹرک سینڈرز کی ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانوی…
مایا علی کی فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو کی دھوم
فائل:فوٹو
کراچی: خوبرواداکارہ مایا علی نے لوڈ شیڈنگ کے باعث فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔جبکہ صارفین نے مایا کی اس اسٹوری کو مریم نواز کے فرائی پین سے کپڑے استری کرنے والے بیان پر مزاحیہ ردِعمل قرار دیاہے۔
اداکارہ مایا…
عمران خان کی صدر عارف علوی سے رابطہ نہ ہونے کی تردید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ نہ ہونے کی تردید کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک ہی چیز ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ہی حکومت چلا رہی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…
عمران خان کی ہائیکورٹ و نیب کورٹ سے القادر ٹرسٹ سمیت 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان کی ہائیکورٹ و نیب کورٹ سے القادر ٹرسٹ سمیت 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لی گئیں.
ہائی کورٹ میں ملین پاوٴنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری…