سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا

56 / 100

فوٹو : فائل 

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا ہے. 

چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف منڈی بہاؤ الدین اور گوجرانوالہ میں مقدمات درج ہیں جن میں وہ پیش نہیں ہوئے. 

عدالت نے بھی چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت خارج کر دی تھی اس کے باوجود وہ گرفتاری سے بچتے رہے، محکمہ اینٹی کرپشن نے پولیس کی مدد سے گرفتار کر لیا ہے. 

جاری ہے 

Comments are closed.