گائے کو سرحدی خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت سنادی گئی
فائل فوٹو
بلغراد(نیٹ نیوز) بلغاریہ سے سرحد عبور کر کے سربیا کی حدود میں داخل ہونے والی گائے کو ’غیر قانونی ہجرت“ کے قانون کے تحت سزائے موت سنادی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز بلغاریہ کے سرحدی علاقے میں واقع ایک گائے…
ریحام خان کی کتاب کی رونمائی پر پابندی عائد
فائل فوٹو
ملتان (ویب ڈیسک )مقامی سول عدالت نے ریحام خان کی کتاب کی رونمائی کیخلاف حکم امتناع جاری کردیا ہے۔
تحریک انصاف لائرز ونگ کیصدر غلام مصطفیٰ چوہان کی جانب سے ملتان کی سول کورٹ میں ریحام خان کی کتاب کی رونمائی روکنے کے لئے درخواست…
متحدہ مجلس عمل کا 12نکاتی انتخابی منشور کااعلان
اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) متحدہ مجلس عمل نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بارہ نکاتی منشور کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران منشور کااعلان کیاگیا مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سودی نظام کا خاتمہ کریں گے، ملک میں باوقار اور آزاد…
ریحام خان کی کتاب
جاوید چوہدری
ریحام خان کے والد نیئر رمضان ڈاکٹر تھے‘ یہ 1960ء کی د ہائی میں لیبیا چلے گئے‘ ریحام خان 1973ء میں لیبیا میں پیدا ہوئی‘ ابتدائی تعلیم لیبیا میں حاصل کی اور یہ بعد ازاں پشاور آ گئی‘ جناح کالج فار وومن پشاور سے بی اے کیا اور…
جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کونگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر کردیا۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں خیبر پختونخوا میں نگراں وزیراعلی کے لئے اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے…
نگران وزیراعظم نے بدترین لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے ملک میں بد ترین لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا، بہتری کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
ملک میں بجلی کی صورتحال پرنگران وزیراعظم کی زیرصدارت پاور سیکٹر کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہیں ایم…
6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چھ رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا تمام کو وزارتوں کے قلمدان بھی سپرد کر دیئے گئے ہیں۔
نگران کابینہ کی حلف کی تقریبایوان صدر میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے نگران کابینہ سے حلف لیا ، کابینہ میں شمشاد اختر ،…
عائشہ گلالئی کی خواجہ سراوں کے ہمراہ پر یس کانفرنس
فوٹو: اسکرین گریب۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے چار خواجہ سراءوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ سراء نایاب علی حلقہ این اے…
وزیر اعظم کے لیے
عزیر احمد خان
وقت کے بھی اپنے ہی رنگ ہوتے ہیں ،مگر شخص وہ ہی کامیاب ہوتا ہے جو وقت کیساتھ ساتھ اس کے رنگ میں ڈھل جائے ۔وقت وقت کی آواز کو نہیں سمجھتا وقت اسے روند کر گزر جاتا ہے اور وہ کف افسوس ملتا رہ جاتا ہے ۔آج اس کے ساتھ بھی کچھ ایسا…
لاڈلے کے لاڈلے یو ٹرن
سلیم صافی
لاڈلا ہے تو چلوان کی خاطر ہم اس کو بھلادیتے ہیں کہ کس طرح انہوں نے اسٹیٹس کو ختم کرنے کا نعرہ بلند کرکے سیاسی جماعت بنائی تھی لیکن پھر وہی جماعت انہی جاگیرداروں، سرمایہ داروں، شوگرمافیا اور لینڈ مافیا کے سپرد کرکے یہ نعرہ بلند…
دس روحانی مشاہدات
جاوید چوہدری
ایک:
ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺻﺤﻦ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺑﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔ ﺁﭖ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﺟﮍﺗﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ‘
ﺁﭖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ…
بنی گالہ ”خوشامد“ کی زد میں
شمشاد مانگٹ
بنی گالہ میں چراغاں جاری ہے۔ اس وقت بنی گالہ پر ”کرم“ کی وہ بارش برس رہی ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی ”پُٹھیاں“ بھی سیدھی شمار ہو رہی ہیں۔عمران خان کی جدوجہد پر فلم بنانے کے لئے برطانیہ کی ایک ٹیم بھی اپنے لاؤ لشکر کے…
احسن اقبال نے ریحام خان کی مریم نواز سے ملاقات کروائی، فواد چوہدری
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب تو ابھی آئی نہیں لیکن چرچے جاری ہیں، اب فواد چوہدری نے اسے احسن اقبال اور مریم نواز کی کوششوں کی تخلیق قرار دے دیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کہتے ہیں حقیقی اپوزیشن کی آواز…
کے پی, نگران وزیراعلیٰ پراجلاس بے نتیجہ ، فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، معاملا الیکشن کمیشن کے پاس چلا گیا۔
آج کے پی ہاوس اسلام آباد میں تحریک انصاف کے شاہ فرمان اور جے یو آئی کے محمود بیٹینی…
قومی اسمبلی کے 5سال ، کارکردگی پر فافن کی رپورٹ جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 14ویں قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی نے حکومت کے 182 جبکہ 23 نجی بل منظور کیے۔ پانچ آئینی ترامیم منظور کیں جن میں فاٹا کو خیبر…
سرفراز نے ٹاس جیت کر مشکل میں ڈال دیا، 174پر ٹیم آوٹ
فوٹو۔ اے ایف پی
لیڈز(سپورٹس ڈیسک )لارڈ ٹیسٹ کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کرکے مشکلات میں ڈال دیا، پوری ٹیم 174پر آو ٹ ہوگئی۔
پہلے دن کے کھیل کا جب اختتام ہوا تو برطانیہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر…
نگران وزیراعظم ناصر الملک نے حلف اٹھا لیا، کابینہ مختصر ہوگی، ناصر الملک
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے حلف اٹھالیا کہتے ہیں جس کام کے لیے آئے ہیں اپنی ذمہ داری پوری کریں گے، انتخابات بروقت اور شفاف ہوں گے۔
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے سابق چیف…
طالبات کو حراساں کرنے والے پروفیسر کو معطل کرنے کی ہدایت
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نجی کالج میں طالبات کو حراساں کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمان نے پروفیسر سعادت کو فوری معطل کرنے کی سفارش کردی
میڈیا رپورٹس پر بلیغ الرحمان نے معاملے کا نوٹس لیا اوروزیر تعلیم نے بچیوں کو امتحانی سنٹر…
فاروق بندیال بلہ پکڑتے ہی تحر یک انصاف سے آوٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی میں سزا یافتہ مجرم کی شمولیت کی اطلاعات کے بعد فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا۔
معاملے کی تحقیقات کرنے والی ایک رکنی کمیٹی کے رکن اور تحریک انصاف…
پانچ سال پورے ہونے پر حکومت ختم، وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )جمہوری حکومت کی پانچ سالہ مدت ختم،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمی کا قلمدان چھوڑ دیا ، وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی۔
سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آخری لمحے تک امور مملکت نمٹائے،حکومت کی مدت مکمل…