سعودی عدالت کا کمپنی کی گاڑیاں نیلام کرکے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا حکم
ریاض(زمینی حقائق) سعودی عرب کی عدالت نے کمپنی کی گاڑیاں نیلام کر کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا-
سعودی عرب کے علاقہ الباحہ میں مقامی تعمیراتی کمپنی کے ملازمین نے دو سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مقامی عدالت سے!-->!-->!-->…
ریاض، ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کاچوکے چھکوں سےافتتاح
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)ریاض کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام سعودی عرب میں کرکٹ سیزن 2019/20 کاچوکے چھکوں سےافتتاح ہوگیا , ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سعودی عرب بھر سے 60 کے قریب مختلف کرکٹ ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں.
!-->!-->!-->!-->!-->…
عالمی رہنما کشمیریوں کی آواز سنیں، ملالہ یوسفزئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں ملالہ نے کہا کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق!-->!-->!-->!-->!-->…
Army Chief visited Headquarters Southern Command Quetta.
13, September:2019.
Quetta(zameeni haqaiq)General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) visited Headquarters Southern Command, Quetta today.
ISPR
COAS was apprised about progress on projects being undertaken as part of!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
مغربی سرحد پر فائرنگ کے واقعات، 4 سکیورٹی اہلکار شہید
راولپنڈی(ویب ڈیسک) مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس!-->!-->!-->…
پاکستان رائٹرز کلب کی ڈاکٹرنغمہ ریحان کی اعزاز میں الوداعیہ
ریاض سعودی عرب : رپور ٹ۔ شاہ جہاں شیرازی
پاکستانی صحافیوں، ادیبوں اور شعراء کی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب اور ان کی زیلی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چپٹر نے لیڈیز چپٹر کی فنانس سیکٹریٹری محترمہ ڈاکٹر نغمہ ریحان کی سعودی عرب سے مستقل!-->!-->!-->…
ایٹمی جنگ نتائج بھیانک،دنیا تک پھیلیں گے، عالمی برادری پہلے ہی کردار ادا کرے، عمران خان
فوٹو :سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور بھارت میں روایتی جنگ ہوئی تو اختتام ایٹمی جنگ ہوگا، ایٹمی جنگ کے نتائج بھیانک ہوں گےبہتر ہے عالمی برادری اس سے پہلے اپنا کردار ادا کرے۔
عمران!-->!-->!-->!-->!-->…
گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے، مگرمچھ اور سانپوں نےعدالت پہنچا دیا
لاہور(ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کو اپنے بیوٹی سیلون میں اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنا مہنگا پڑ گیا۔
رابی پیرزادہ کا اژدھے، مگرمچھ اور سانپ رکھنے پر چالان کردیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیرزادہ کے خلاف کارروائی سوشل میڈیا!-->!-->!-->…
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک اور دبئی پروفیشنل باؤٹ جیت لی
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے یو اے ای میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کی، محمد وسیم نے فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے،آگ لگ گئی
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی کی دو آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں سے آئل فیلڈز میں آگ لگ گئی!-->!-->!-->…
ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے آئندہ سیاست اور سیاسی سرگرمیوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے.
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب میں کہا ہم نے کرپشن کے خلاف عوامی!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، حوالدار ناصر اور خاتون شہید، 4 خواتین زخمی
راولپنڈی(زمینی حقائق) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے حوالدار ناصر حسین اور ایک خاتون شہید ہوگئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول حاجی پیر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے!-->!-->!-->…
شاہ سلمان کی بیٹی کو10 ماہ قیداور جرمانے کی سزا
پیرس(نیٹ نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ بنت سلمان کو فرانسیسی عدالت نے10 ماہ قید کی معطل سزا سنادی، مزدور پر تشدد اور تضحیک آمیز رویے پر ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
اے ایف پی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ!-->!-->!-->…
پاکستان کی خاتون فٹ بالر پاوور لفٹنگ چیمپئن بن گئی
دبئی(ویب ڈیسک)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر ذوالفیا نذیر پاور لفٹر بن گئیں، دوبئی میں ہونےوالی پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔
ذوالفیا نذیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر ففٹی ٹو ویٹ کیٹیگری!-->!-->!-->!-->!-->…
کامیڈین امان اللہ 🔟 دن سےعلیل، قوی خان ،سہیل احمد سمیت فنکاروں نے عیادت کی
لاہور (ویب ڈیسک) ملک کے معروف کامیڈین امان اللہ ان دنوں لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی عیادت کے لیے شوبز شخصیات تواتر سے ہسپتال آ رہی ہیں۔
اداکار امان اللہ چند روز سے علیل ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹرز کے!-->!-->!-->!-->!-->…
جاوید شیخ، ہمایوں سعید، شہزاد رائے،فنکاروں کی شرکت، شاہد آفریدی کاجذباتی خطاب
مظفر آباد(زمینی حقائق ) پاکستان کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے مظفرآباد جلسہ سے جذباتی خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر میرے خون میں شامل ہے، ہم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
شاہد آفریدی، جاوید شیخ، ہمایوں سعید،!-->!-->!-->!-->!-->…
مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اورپھر تماشا دیکھو ،شاہ محمود قریشی
مظفرآباد (زمینی حقائق) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا مودی ہمت ہے تو کرفیو اٹھاؤ اور تماشہ دیکھو ،چیلنج کرتا ہوں کیا عمران خان کی طرح نریندر مودی سری نگر جاکر کشمیریوں سے خطاب کرکے دکھاو۔
شاہ محمودقریشی نے مظفرآباد میں جلسے سے خطاب!-->!-->!-->…
واشنگٹن کے حساس مقامات اور وائٹ ہاﺅس سے اسرائیلی جاسوسی آلات برآمد
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں نصب آلات موبائل فون سے ان کی موجودگی کا مقام، شناخت اور ڈیٹا کے استعمال کے بارے میں معلومات حاصل کر لیتے ہیں۔
امریکی صدر کی رہائش گاہ اور واشنگٹن ڈی سی کے کچھ اور!-->!-->!-->…
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا، عون چوہدری مشیرکے عہدے سےبرطرف
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جب کہ عون چوہدری کو مشیرکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے مختلف امور پر تحفظات کےسبب اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ کو!-->!-->!-->…
کشمیرکا مسئلہ حل نہ ہوا تو دنیا پر اثر پڑے گا، عمران خان
مظفر آباد (زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا سے کہتاہوں کہ ہندوستان کے ہٹلر کو روکو ، مودی جو کشمیر میں کررہاہے اس کا ردعمل آئے گا۔
عمران خان نے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں تاریخی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا!-->!-->!-->!-->!-->…