بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر بھی ماسک لگا دئیے گئے

واراناسی(ویب ڈیسک)انسان تو آلودگی کا شکار ہوتے ہی ہیں بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر ماسک پہنا دیئے گئے ہیں، یہ واقعہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے حلقہ میں پیش آیا ہے بھارت میں آبادی زیادہ ہے تو فضائی آلودگی نے بھی شہریوں کو

نواز شریف کی آمد سے قبل لندن میں علاج انتظامات مکمل

فوٹو: بی بی سی اردو اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے ایک نجی اسپتال میں داخلے کے انتظامات کر لئے گے ہیں ، نوازشریف کے پہنچتے ہی ان کی طبی ٹیم کو بھی تیار رہنے کاکہہ دیا گیاہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے

میرا عمراکمل کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے، احمد شہزاد

فوٹو: انٹر نیٹ لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کیلئے تینوں فارمیٹ میں سنچری میکر احمد شہزاد نے عمر اکمل کے ساتھ موازنہ کرنے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاکہ میراعمراکمل کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں احمد

سیٹیزن پورٹل پر نکمے افسران کے خلاف وزیراعظم کاایکشن

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیٹیزن پورٹل پرشہریوں کی شکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ،یہ بات بالا خر وزیراعظم تک پہنچ گئی کہ افسران شہریوں کا مسلہ حل نہیں کرتے میں سٹیزن پورٹل پر جھوت

چھیالیس دن انسانی جانوں سے کھیلنے والے ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

فوٹو: فائل پشاور (ویب ڈیسک)ہڑ تال کے نام پر ہزاروں مریضوں کی جانوں سے کھیلنے والے ڈاکٹرز نے کمیٹی کی تشکیل پر 46روز بعد ہڑتال ختم کردی۔ خیبر پختونخواہ میں انسانیت کی خدمت کے دعویداروں نے پیسوں اور مراعات کی خاطر موت وحیات کی کشمکش

شریف خاندان کی ڈیل ’ایک عمر رسیدہ بڑے‘ سے ہوئی

منصور آفاقی اوپر سے گیارہ ہزار وولٹ کی ٹرانسمیشن لائن گزر رہی ہے مگر مسلسل ٹیک آف کرتی ہوئی حکومت کو بظاہرکوئی خطرہ نہیں۔ راوی ہر طرف چین لکھتا ہے مگرہواوٴں کی کچھ باتیں چونکا دینے والی ہیں۔ایک عمررسیدہ بزرجمہر جن کے ساتھ کیے

عمران خان ریاست مدینہ کے نام پر سیاست بند کریں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں۔ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں کہا کہ عمران خان جو حکومت میں این آر او سے آیا

ریاست مدینہ کی بات الیکشن میں نہیں، اقتدار ملنے پر کی، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہماری یونیورسٹیوں میں ریاست مدینہ پر تحقیق ہونی چاہیے،جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانا ضروری ہے۔ اسلام آباد میں عید میلاد النبی ﷺ کی مناسب

نواز شریف کا ٹکٹ کنفرم، کل لندن روانگی ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کل( پیر) صبح علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے بتائے گئے شیڈول کے مطابق 27 نومبر کو ان کی واپسی ہے تاہم برطانیہ قیام میں توسیع بھی ہو سکتی ہے ۔ برطانیہ روانگی کے لئے ان کا ٹکٹ کنفرم ہوگیا ہے اور

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد ہندوؤں کے حوالے کر دی، مندر بنانے کا حکم

نیو دہلی (ویب ڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی چیف جسٹس رانجن گنگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بابری

وزیر اعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا

کرتارپور ،نارووال(محبوب الرحمان تنولی) وزیراعظم عمران خان نے تاریخی کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب گوردوارے کے احاطے میں ہوئی جس میں سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ، کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو، بی جے پی کے رہنما اور

وزیراعظم عمران خان آج کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری منصوبہ کا افتتاح کریں گے۔ گزشتہ دو تین دنوں سے بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی بابا گرونانک کے

پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی. محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع کی تعلیمی انتظامیہ کے چیف ایگزیکٹو افسران کوایک سرکولر کے زریعے یہ پابندی ممکن

چیریٹی فنڈ کا غلط استعمال، ٹرمپ کو2ملین ڈالر ادائیگی کاحکم

فوٹو: اے پی نیویارک(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خیراتی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں نیویارک کی عدالت نے 2 ملین ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ نیویارک کی عدالت

حکومت نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے دی ہے، نعیم الحق

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دے دی ہے. نعیم الحق نے کہا ہے کہ اب یہ عدالت کی مرضی ہے جتنا عرصہ کے لیے اجازت دیتی ہے خواہ یہ پندرہ دن ہوں یا چھ

ڈیل کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک )ضمانت پر رہا ہونے والی لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب کی حالت تشویشناک ہے، نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہئے،علاج کے لیے تمام تیاریاں کر رہے ہیں، صحت پہلے اور سیاست بعد میں ہے۔ مریم نواز نےاحتساب

آسٹریلیا نے پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی درگت بنا کر میچ اور سیریز جیت لی

پرتھ(ویب ڈیسک) آسٹریلیانے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی خوب درگت بنائی اور 106 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48 اور ایرون فنچ 52 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے پاکستان کی طرف سے

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع

فوٹو : انٹرنیٹ اسلام آباد (ویب ڈیسک)شہباز شریف نےسابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں جمع