اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں رات ساڑھے گیارہ بجے ہونے والی سماعت کے دوران شیریں مزاری…

وزیر اعلٰی حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے اور کہا کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں۔ رہائی کا حکم دیتے ہوئے حمزہ شہباز کی طرف سے کہا گیاہے کہشیریں…

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا، مزد اہلکاروں ماں کو مارتے ہوئے لے گئے ہیں بیٹی کی گفتگو۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نےڈی آئی خان میں درج ایک مقدمہ کو بنیاد…

گلگت بلتستان کا آئندہ مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش

گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال 22-2021کے لیے 106 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے. صوبائی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا، واک آؤٹ سے قبل اپوزیشن رکن نواز خان ناجی…

حمزہ شہباز کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر موقف

لاہور(ویب ڈیسک) حمزہ شہباز کا مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان پر موقف بھی سامنے آیا ہے اور انھوں نے بیان کی مذمت کی ہے. وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مریم نواز سے متعلق نازیبا جملوں کی شدید مذمت کرتے…

عمران خان کے مریم نواز سے متعلق جملہ پر ن لیگ سیخ پا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کے ایک متنازعہ جملہ نے ملتان جلسہ کا موضوع بد ل کررکھ دیا،مریم نواز کے حوالے سے جملہ کسنے پر ن لیگ کے رہنماوں کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ملتان جلسہ میں عمران خان کے جملہ پرنواز شریف نے کہاعمران…

مریم نواز دھیان سے نام لو میرا، شوہر ناراض نہ ہو، عمران خان

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کی حالیہ تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز دھیان سے نام لو میرا، شوہر ناراض نہ ہو، عمران خان نے کہا مریم نواز اپنی تقریر میں بار بار میرا نام لیا ہے…

عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی، کہا جب تک حکومت ختم نہیں ہوگی تب تک اسلام آباد رہیں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خاننے ملتان کے جلسہ سے خطاب میں اسلام آباد مارچ کا اعلان 25 کو…

ویرات کوہلی کی پاکستان آمد پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) ویرات کوہلی کی پاکستان آمد پر ترجمان دفتر خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں،کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں۔ ترجمان…

پنجابی اسمبلی کے25 منحرفین ڈی سیٹ ہوگئے، حمزہ شہباز کی اکثریت ختم؟

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجابی اسمبلی کے25 منحرفین ڈی سیٹ ہوگئے، حمزہ شہباز کی اکثریت ختم؟ پنجاب میں نیابحران پیدا ہو گیا ،الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی…

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا. لاہور ہائیکورٹ کےچیف جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کو…

بلاول نے امریکہ میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا

نیویارک(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے خارجہ پالیسی کے تحت دورہ کیا تھادورہ روس پر پاکستان کو قصور وار ٹھہرانا غلط ہے۔ نیو یارک میں کی گئی پریس کانفرنس میں وزیر…

مریم نواز کا اپنے چچا شہباز شریف کو حکومت چھوڑنے کا مشورہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کا اپنے چچا شہباز شریف کو حکومت چھوڑنے کا مشورہ، کہا شہباز شریف کرسی چھوڑو تباہی کا ٹوکرا سر پہ رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ مریم نواز نے کہا یہ تباہی عمران خان چھوڑ کر گیا ہے.…

نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا، اور ایک ہزار روپے جرمانہ

نیو دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی سکھ لیڈر وکرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا، اور ایک ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا، بھارتی سپریم کورٹ نے 34 سالہ پرانے کیس میں سزا سنائی. بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو…

وزیر داخلہ لائیو پروگرام میں لفظ بےغیرت استعمال کرتے رہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ لائیو پروگرام میں لفظ بےغیرت استعمال کرتے رہے، یہ پروگرام سپریم کورٹ کے از خود نوٹس سے متعلق تھا، اور میزبان کے سوالات پر راناثناء اللہ طیش میں آکر معقول الفاظ کا چناو نہ کرسکے. جیو نیوز کے اس…

تربت سے مبینہ خاتون خودکش نور جہاں اور مجید برگیڈ کا رکن گرفتار

 کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تربت سے مبینہ خاتون خودکش نور جہاں اور مجید برگیڈ کا رکن گرفتار ، ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے نو کلو بارودی مواد اور چھ دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ پریس کانفرنس میں مبینہ…

دعا زہرہ کا نکاح پڑھوانے والا نکاح خواں گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) دعازہرا کیس میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نےنکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا۔۔ بوگس نکا ح پڑھایاگیا تھا۔ دعا زہرہ نے کراچی سے لاہور آ کر ایک لڑکے سے شادی کی تھی۔ نکاح کے وقت دعویٰ کیاگیا تھا کہ لڑکی…

ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا ہے اور استفسار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز میں تفتیشی افسران کے تقرر و تبادلے کس بنیاد پر کیے گئے؟ جمعرات کو سپریم کورٹ نے…

بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی

کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی ، وزیراعلٰی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف 14ارکان کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ۔ تحریک عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سات، تحریک انصاف…

ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق

فوٹو :فائل کابل(ویب ڈیسک) ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق ہو گئے ہیں ، یہ اتفاق رائے مزاکرات میں کیاگیاہے۔ افغان وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ یہ مزاکرات طالبان حکومت کی ثالثی میں…