بد ترین تشدد، عمر ایوب کی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع

ہری پور(قاضی نواز ) سابق وفاقی وزیر بد ترین تشدد، عمر ایوب کی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی ہے جس میں خود پر بہیمانہ تشدد کا آحوال بھی بیان کیا ہے. ایوب خان کے پوتے اور گوہر ایوب کے صاحبزادے عمر ایوب…

آرزو وہ ہے جو دل میں رہے ناز کے ساتھ!

فہیم خان کسی بھی چیز کے کھو جانے کے بعد انسان غم کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔ اور یہ تمام مراحل اپنا وقت لیتے ہیں ان کو جلدی سے دور نہیں کیا جا سکتا۔ہم عموماً زیادہ دکھی تب ہوتے ہیں جب کسی ایسے شخص کو کھو دیں جسے ہم طویل عرصے سے جانتے ہوں۔…

عدالتوں کا یہی کام رہ گیا،جہاں عمران فیل ہومدد کو آجائیں، مریم نواز

بہاولپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر عمران خان کو ہی ہدف بنائے رکھا اور عدالتوں کا بھی نام لیا، کہا کیا عدالتوں کا یہی کام رہ گیا،جہاں عمران فیل ہومدد کو آجائیں، مریم نواز نے خطاب کے دوران سابق جسٹس…

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ،وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جلسوں پر پابندی کی منظوری دیدی. وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ تاریخی پارک کو جلسوں کے لیے استعمال…

عمران خان کا ملک ریاض کے زریعے آصف زرداری سے رابطہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ کال نے تہلکہ مچا دیا، لیک ہونے والی آڈیو کال میں ملک ریاض عمران خان کا پیغام آصف زرداری تک پہنچا رہے ہیں۔ مبینہ آڈیو کال کے مطابق عمران خان کا ملک ریاض کے زریعے…

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل، پاکستانی ویمن ٹیم نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 6 وکٹوں کے واضح فرق سے جیت کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی…

چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چسٹس فائز عیسیٰ کا سینئر ججز کی عدم تعیناتی پر چیف جسٹس کو خط لکھا گیاہے جس میں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں عدم تعیناتی پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا یہ خط چیئرمین جوڈیشل…

اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر حامد میر نے موجودہ مخلوط حکومت کو جعلی حکومت قرار دے دیاہے اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے خود ثابت کردیاہے کہ وہ جعلی حکومت ہے۔ جیو نیوز کے ایک ٹی وی پروگرام میں موجودہ صورتحال اور…

ابرار الحق کو بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر نے ‘نچ پنجابن ‘پر مطمئن کردیا

فوٹو: فائل مبمبئی( ویب ڈیسک) ابرار الحق کو بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر نے 'نچ پنجابن 'پر مطمئن کردیا ہے جس پر پاکستانی گلوکار و سیاستدان ابرار الحق کی طرف سے مزید کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ابرار الحق نے اپنا گانا بھارتی فلم میں شامل ہونے پر…

بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک بابراعظم کے فین نکلے، تعریفوں کے پل باندھ دیئے

فوٹو: فائل لاہور( اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک بابراعظم کے فین نکلے، تعریفوں کے پل باندھ دیئے،کہا وہ وقت دور نہیں ہے جب بابراعظم ٹی ٹوئنٹی، ونڈے کی طرح ٹیسٹ کرکٹ میں بھی نمبر ون ہو جائیں گے۔ بھارت میں پہلے بطور وکٹ کیپر کھیلنے…

وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمتوں پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے کےلئے وزیر اعظم کا 28 ارب روپے ریلیف پیکیج کا اعلان ، 10کلو آٹا 400 روپے میں ملے گا، سستا آٹا یوٹیلٹی اسٹورز پر مہیا کیا جائے گا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم…

لداخ میں گاڑی سڑک سے پھسل کر ندی میں جاگری ،7 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی (ویب ڈیسک) لداخ میں گاڑی سڑک سے پھسل کر ندی میں جاگری ،7 بھارتی فوجی ہلاک ، متعدد شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پیش آیا ۔ اے این آئی کے مطابق زخمیوں کو صحیح علاج اور دیکھ بھال کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا…

سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار تنویر جمال ایک بار پھر موذی مرض کینسر میں مبتلا ہو گئےہیں۔ تنویر جمال ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اپنے فن کالوہا منوا چکے ہیں وہ معروف اداکارہی نہیں ڈائریکٹر اور…

ہلالِ احمر کا مون سون ہنگامی پلان سے متعلق اقدامات کا آغاز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر کا مون سون ہنگامی پلان سے متعلق اقدامات کا آغاز کردیاگیا ،بارشوں سے ہونے والے ممکنہ نقصانات سے بچاؤ کیلئے پیشگی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ ہلالِ احمر میں چیئرمین ابرار الحق کی زیر صدارت سانحات کی…

عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان اب 6 صدیوں تک اسلام آباد نہیں آ سکتے، مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان ہمیں چھ دن کا الٹی میٹم نہ دیں۔ وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی کوئی تیاری…

ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایمان مزاری کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت منظور کر لی گئی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کی سماعت کی اور 9جون تک ایمان مزاری کی عبوری ضمانت منظو ر کی۔ ایمان مزاری کے…

فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فوجی قیادت پر الزامات لگانے پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ، پہلی بار جی ایچ کیو کی جیگ برانچ کی طرف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرایاگیاہے۔ ایف آئی آر میں درج مقدمہ میں موقف اپنا یا گیاہے…

سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے والے وزراء کی تفصیلات طلب کرلی، ریمارکس میں کہا گیاہے کہ ایک ملزم اپنے فائدہ کیلئے رولز میں کیسے ترمیم کرسکتا ہے۔ تحقیقاتی اداروں میں حکومتی شخصیات کی مداخلت سے متعلق از…

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران سے متعلق عوام کو وضاحت دیں گے۔ قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کی ہے اور بتایا ہے کہ…

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کاتیل 30 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، نئی قیمت کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…