لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی

55 / 100

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیاسی جلسے کرنے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ،وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے جلسوں پر پابندی کی منظوری دیدی.

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ تاریخی پارک کو جلسوں کے لیے استعمال کرنا کسی طور پر مناسب نہیں،حمزہ شہباز نےگریٹر اقبال میں داخلہ فیس لگانے کی تجویز بھی مسترد کردی.

انھوں نے کہا کہ یہ غریب آدمی کا پارک ہے،حمزہ شہباز کی خالی مقامات پر درخت، پودے اور گھاس لگانے کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے جلسے سے نہ صرف گریٹر اقبال پارک میں پودے اور گھاس تباہ ہوئی بلکہ تقریباً پچاس لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔

Comments are closed.