شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں ہماری فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے،سپائیوں نے فائرنگ کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کی۔ میڈیا کو جاری بیان میں وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کل شمالی

شمالی وزیرستان واقعہ پر قومی اسمبلی میں گرما گرمی ، اپوزیشن کا واک آوٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان واقعے پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی جس کے بعد حزب اختلاف نے کارروائی کا واک آوٴٹ کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ہم نے ہر دور میں غلطیاں

اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے ایم او یو پر دستخط ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کیایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ ،دستاویز پربرطانوی وزیر داخلہ کے فوکل پرسن نے دستخط کیے ، اس اہم پیش رفت سے وزیراعظم عمران خان کوبھی آگاہ کر

وزیر اعظم نے “احساس قرض حسنہ اسکیم” کی منطوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں احساس قرض حسنہ اسکیم کی منظوری دی گئی، جس کا آئندہ ماہ افتتاح کیا جائے گا، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے منصوبے سے

شمالی وزیرستان، چیک پوسٹ پر حملہ، 5اہلکارزخمی،

میران شاہ(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق محسن جاوید اور علی وزیر کی قیادت میں ایک گروہ نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں خارکمر چیک پوسٹ پر

فواد چوہدری کا 5جون کو عید کا اعلان ،دبے الفاظ سے نیب پر گلہ کیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فواد چوہدری نےقمری کلینڈرکے مطابق اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا۔ چاند دیکھنے سے متعلق ویب سائٹ کی

چین کے نائب صدر 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چین کے نائب صدر وانگ کشان وفد کے ہمراہ، تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے راولپنڈی کے نور خان ہوائی اڈے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے معزز مہمانوں کا خیر مقدم کیا

پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے شادی شدہ کھلاڑیوں کو اپنی فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی۔ پی سی بی نے ورلڈ کپ 2019 کے دوران کھلاڑیوں پر اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی

پاکستانی فوجی کیلئے اقوام متحدہ کا ایوارڈ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کانگو میں شہید ہونے والے پاکستانی فوجی کو ایوارڈ سے نوازا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوجی نائیک محمد نعیم رضا گزشتہ سال جنوری میں اقوام متحدہ کے کانگو مشن

وزیراعظم کے خوشاب، سرگودھا اور تلہ گنگ کے اسپتالوں کے اچانک دورے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا ، خوشاب اور تلہ گنگ کے سرکاری اداروں ، ہسپتالوں ، تھانوں ، سکولوں، پناہ گاہوں اور ترقیاتی سکیموں کے اچانک دورے کئے۔ وزیراعظم نے بغیر بتائے دوروں کا فیصلہ عوام الناس کا احساس کرتے ہوئے

چین کے نائب صدر ونگ کیشن کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین کے نائب صدر وانگ کیشن تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وانگ کیشن صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ چینی نائب صدر کا دورہ دونوں ملکوں کید رمیان اعلیٰ سطح رابطوں کا

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 3پاکستانی جاں بحق

ریاض(ابرار تنولی ) سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی معتمرین جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار

افغانستان کی وارم اپ میچ میں پاکستان پر 3وکٹوں سے فتح

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کو وارم اپ میچ میں افغا نستان نے 3وکٹوں سے شکست دے سب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ مایوس کن سیریز کے بعد مشن ورلڈ کپ کا آغاز بھی مایوس کن انداز میں کیا،تقریباً بیس دن سے

برطانوی وزیراعظم ٹریسامئے کا مستعفی ہونے کا اعلان

لندن( نیٹ نیوز)برطانوی وزیراعظم ٹریسا مئے نے قوم سے خطاب میں وزارت اعظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ کو ڈاوٴننگ اسٹریٹ سے قوم سے خطاب میں ٹریسا مئے نے کہا کہ وہ بطور کنزرویٹو پارٹی لیڈر 7 جون کو استغفیٰ دے دیں گی۔ ٹریسا