چین کے نائب صدر ونگ کیشن کل پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین کے نائب صدر وانگ کیشن تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وانگ کیشن صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
چینی نائب صدر کا دورہ دونوں ملکوں کید رمیان اعلیٰ سطح رابطوں کا تسلسل ہے۔ دورے میں مختلف سمجھوتوں پر دستخط اور منصوبوں کا افتتاح ہو گا۔
Comments are closed.