مجھے کل اڈیالہ جیل چوکی میں غیر قانونی حراست میں رکھا گیا،عمرایوب

فائل:فوٹو راولپنڈی :تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ مجھے کل اڈیالہ جیل چوکی میں غیر قانونی حراست میں رکھا گیا۔ رہائی کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، عدالت نے ضمانت…

فیک نیوز پر وفاقی وزیرِ اطلاعات کو جیل میں ڈالیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور:تحریکِ انصاف کے رہنما اور کے پی حکومت کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ وزارتِ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 99 اور خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات درج ہیں۔ اسلام آباد پولیس کی رپورٹ…

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار کی حد عبور کرگیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 161 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 400 پر آ گیا۔…

انسداد دہشتگردی عدالت کا عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماوٴں عمرایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کو راولپنڈی کی انسداد…

پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، سیریز 2صفر سے جیت لی

فوٹو: پی سی بی ایکس  بلاوائیو : سلمان آغا کی زیر قیادت ٹیم زمبابوے کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گئی، پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، سیریز 2صفر سے جیت لی، آخری میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی۔…

حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس میں کہا گیا کہ آزادی اظہارکی آڑ میں…

عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتار

فوٹو: فائل راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتارکرلئے گئے۔ عدالت کی طرف فرد جرم عائد ہونے کے بعد…

میکسیکن اداکارہ مینڈک کا زہر پینے سے جان سے ہاتھ دھوبیٹھی

فائل:فوٹو میکسیکوسٹی :میکسیکن اداکارہ کی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 33 سالہ مارسیلا الکازار روڈریگز بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم سے زہریلے یا بیمار کرنے والے مادّوں کو نکالنے…

جڑانوالہ میں دلہن کا قتل، 10 سالہ ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا

فائل:فوٹو جڑانوالہ:جڑانوالہ میں دلہن کا قتل، 10 سالہ ملزم بھانجے کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ جڑانوالہ میں نوبیاہتا دلہن کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان پولیس محمد صادق کے مطابق دلہن کے گرفتار 10 سال کے بھانجے کو کل علاقہ مجسٹریٹ کی…