پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
اقوام متحدہ نے اس عالمی دن کو منانے کا فیصلہ اکتوبر 2003ء میں کیا تھا، اِس دن کو عالمگیر سطح پر منانے کا مقصد دنیا کی توجہ رشوت اور کرپشن جیسی…