دل کے آپریشنز کرنے والا سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
فوٹو : فائل
چِنئی : بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چِنئی میں دورانِ ڈیوٹی کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر گریڈلن رائے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
چِنئی کے ایک اسپتال میں ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر گریڈلن رائے دورانِ ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال…