وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں بے ضابطگیاں، 227 لیپ ٹاپ غائب، قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) حکام نے بتایا کہ مختلف سرکاری و نجی جامعات کو فراہم کیے گئے…