عمران خان کے خلاف مقدمات اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو سنائی گئی سزاؤں کی تفصیلات
فوٹو : فائل
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 150 سے زائد مقدمات قائم کیے گئے جن میں بدعنوانی، سرکاری راز افشا کرنے، غیر قانونی نکاح اور 9 مئی کے واقعات شامل ہیں۔ ان مقدمات میں سے بعض میں انہیں…