افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کام کر رہی ہے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خطے میں امن کیلئے افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، چاہتے ہیں…
Read More...