بھارتی ریٹائرڈ جنرل یش مور کا انکشاف،مودی کے جنگی دعوے جھوٹ،پاک فوج کا وقار تسلیم کیا

فوٹو: فائل نئی دہلی: بھارت کے ریٹائرڈ فوجی افسران نے بھی پاکستان سے جنگ میں وزیراعظم مودی کے بے بنیاد دعوؤں کو جھوٹ قرار دے دیا اور پاک فوج کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ بھارتی فوج کے میجر جنرل ریٹائرڈ یش مور نے کھل کر کہا کہ پاک بھارت جنگ کے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا برسلز میں خطاب: سیاسی مصالحت معافی سے مشروط، بھارت کو سخت انتباہ

فوٹو: فائل برسلز: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سیاسی مصالحت صرف اس وقت ممکن ہے جب مخالفین سچے دل سے معافی مانگیں، جب کہ تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ برسلز میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل کا…

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 309 جاں بحق، ہزاروں متاثر – پی ڈی ایم اے کی رپورٹ

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور: خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث تباہی جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 309 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 279 مرد، 15 خواتین…

خیبرپختونخوا: بارشوں اور فلش فلڈ سے متاثرہ اضلاع کے لیے 50 کروڑ روپے امدادی فنڈز جاری

فوٹو : فائل پشاور :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت پر صوبے کے بارشوں اور فلش فلڈ سے متاثرہ اضلاع کے لیے ہنگامی امدادی فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق سیلاب سے شدید…

پاکستان نیوکلر بلیک میلنگ نہیں کرتا، مودی کے لیے جنگ ڈراؤنا خواب ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

فوٹو : فائل  اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی قسم کی نیوکلر بلیک میلنگ نہیں کر رہا اور نہ ہی اس پر یقین رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے جوہری اثاثے صرف اور صرف ملک کے دفاع کے لیے ہیں اور ان سے کسی ملک…

یوکرین میں جنگ بندی کی امید، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے ملنے الاسکا روانہ

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : یوکرین میں جنگ بندی کی امید، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے ملنے الاسکا روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے روانگی سے قبل طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے جنگ خاتمہ ہونا چاہیے، یوکرین کو…

پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ کے 6 عالمی ریکارڈ ، 24 اے لیول مضامین میں شاندار کامیابی

فوٹو : فائل لندن :برطانوی پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے کیمبرج سسٹم میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی وقت میں چار نئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے۔ 18 سالہ ماہ نور نے 24 اے لیول مضامین میں اعلیٰ امتیازی نمبر حاصل کیے، جبکہ اس سے قبل وہ 34 جی سی…

فیصل جاوید کا معرکہ حق پر مہم چلانے والے سوشل میڈیا کارکنان کو ایوارڈ نہ دینے پر شکوہ

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر معرکہ حق کے دوران مہم چلانے والے پی ٹی آئی کارکنان کو ایوارڈ نہ ملنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی ہیلی کاپٹر مہمند میں حادثے کا شکار،2 پائلٹس سمیت 5 اہلکار شہید

فوٹو ، سوشل میڈیا پشاور :خیبرپختونخوا حکومت کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر، جو بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ ضلع باجوڑ میں امدادی سامان پہنچانے جا رہا تھا، ضلع مہمند میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو پائلٹس سمیت عملے کے…

خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ

فوٹو: سوشل میڈیا مانسہرہ، بونیر، گلگت، مظفرآباد: خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورآزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ،سیلاب،200افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر ملیامیٹ ہوگئے۔ شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں…