عمران خان کی بریت کے بعد پولیس نےچالان جمع کرایا، جج نے کارروائی شروع کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کے بعد پولیس نےچالان جمع کرایا، جج نے کارروائی شروع کردی، عمران خان کیخلاف کیس میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے.
کیس میں بری ہونے کے باوجود اسلام آباد پولیس کی…