Top Story

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔جناح ہاوٴس حملے میں ملوث عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت سنائی گئی ہے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں، فیلڈ کورٹ مارشل نے…
Read More...

ترجمان دفترخارجہ کا رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھائیں۔ ترجمان نے رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی سفارت کاری کے لیے 2024ء ایک سرگرم سال تھا، بیلا روس، چین، آذر بائیجان،…
Read More...

حکومت ٹیکس اور جی ڈی پی کے ہدف کو 13 فیصد سے زائد لے جانے کی خواہاں ہے،محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، ریونیو اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہیں، افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ملک سے بدعنوانی اور ہراسیت کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ وزیر مملکت علی پرویز ملک، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور چیئرمین ایف بی آر…
Read More...

پاکستان

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

فائل:فوٹو راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی کے کارکنان کے لیے کمبل پہنچا دئیے گئے۔ پی ٹی آئی کے ڈھائی سو کارکنوں کے لیے کمبل کے ساتھ ساتھ جرابیں اور دیگر اشیا بھی بھجوائی گئیں۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری قید…
Read More...

National

کالم

کھیل

پہلاٹیسٹ، پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو سنچورین :پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین دوٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر8 اوورز میں 17رنز بنالئے ہیں ۔ قبل ازیں جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں ٹاس کے بعد گفتگو…
Read More...

جرائم

میرا گائوں