پاک افغان سرحد کے قریب بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 خوارج ہلاک، دو دن 47 مارے گئے 

  فوٹو : فائل  راولپنڈی (آئی ایس پی آر) – پاک فوج کی سکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے…

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں

فوٹو: فائل  لاہور : لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد…

کالج اور یونیورسٹیوں میں منشیات، وزیر انسداد منشیات کا قومی اسمبلی میں حیران کن انکشاف

جاوید نور  اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق حکومت کے پاس کوئی مستند اور تازہ ڈیٹا موجود نہیں۔…

بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشتگردوں کی ژوب میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 ہلاک

فوٹو: آئی ایس پی آر ژوب : بلوچستان کے علاقے ژوب میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 33 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

مینٹورشپ مکمل کرنے والے اڑھائی سو طلبہ و طالبات میں شیلڈز اور اسناد تقسیم

فوٹو : پی آر  اسلام آباد :پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلال احمر پاکستان) کے زیر اہتمام ورلڈ یوتھ ڈے کی مناسبت سے فاطمہ جناح آڈیٹوریم، اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مینٹورشپ مکمل کرنے والے اڑھائی سو طلبہ و طالبات میں…

پاکستان، بھارت اور چین موسمیاتی تبدیلیوں کی لپیٹ میں، بارشوں اور گرمی سردی میں بے ترتیبی

فوٹو : فائل  تحقیقی رپورٹ: زمینی حقائق نیوز اسلام آباد/نئی دہلی/بیجنگ – 2025جنوبی ایشیا میں 2024 تا 2025 کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں (Climate Change) کے اثرات شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں پاکستان، بھارت اور چین نے بارشوں کی غیر معمولی شرح،…

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کی منظوری دے دی

فوٹو: فائل یروشلم/غزہ/اسلام آباد : اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چھ ڈویژن فوج تعینات کی جائے گی۔ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قبضے کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے ”ضروری“ قرار دیتے ہوئے پانچ نکاتی…

بجلی کے بلز پر عوام کی چیخ و پکار بالآخر وزیرِاعظم تک پہنچ گئی، نتیجہ تاحال صفر

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی کے بلز پر عوام کی چیخ و پکار بالآخر وزیرِاعظم تک پہنچ گئی، نتیجہ تاحال صفر،تاہم فوری ریلیف کے بجائے کمیٹی بنانے کا عندیہ دے دیا گیا۔  ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے 201 یونٹس پر بل میں تقریباً پانچ…

شاہراہ قراقرم کا ایک بڑا حصہ دریا برد، پاکستان اور چین کا زمینی رابطہ ہو گیا

فوٹو :سوشل میڈیا  گلگت بلتستان : دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث مورخون کے مقام پر شاہراہ قراقرم کا ایک بڑا حصہ دریا برد، پاکستان اور چین کا زمینی رابطہ ہو گیا سیلاب کے نتیجے میں سوست، گلمت…