کراچی کےلئے 22 سال بعد نیو حب کینال کا تعمیراتی منصوبہ مکمل ہو گیا
فوٹو : فائل
کراچی : شہر قائد کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری،کراچی کےلئے 22 سال بعد نیو حب کینال کا تعمیراتی منصوبہ مکمل ہو گیا۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کے مطابق دو دہائیوں بعد کراچی میں پانی کی فراہمی کا یہ بڑا منصوبہ پایۂ تکمیل کو…