پاکستان کا ونڈے سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں بھی زمبابوے کیخلا ف فاتحانہ آغاز
فوٹو: کرک انفو
بلاوائیو : پاکستان کا ونڈے سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں بھی زمبابوے کیخلا ف فاتحانہ آغاز، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 57 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔
زمبابوے کے شہربلاوائیو میں کھیلے جانیوالے…