الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد کی الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس وقار احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل سے خود کو الگ کرتا ہوں، اعتراض کنندہ نے ٹربیونل پر اعتراض کیا ہے، اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ میں پی…

مشتعل گاہکوں سے نمٹنے کے لئے بدتمیز اے آ ئی روبوٹ تیار

فائل:فوٹو اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔ اب اے آئی کو ایک حیران کن مقصد کے لیے استعمال…

قومی ٹیم رواں سال سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی

فوٹو فائل پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔ ایک جائزے کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم…

 ٹرمپ تقریب حلف برداری ، ایما زون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن:نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آن لائن خرید و فروخت کی دنیا کی سب سے مشہور کمپنی ایما زون کے ترجمان نے بیان…

وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء کے تحت قائم کی گئی ہیں۔ وزارتِ قانون کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…

جنوبی کورین صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب،صدارتی فرائض سے معطل

فائل:فوٹو سیول: جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کے حق میں 204 ووٹ ڈالے گئے، حکمران پارٹی کے ارکان نے بھی صدر کیخلاف ووٹ دیا۔ میڈیا…

آصف زرداری اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں شہباز شریف کو ہٹانے اور بلاول زرداری کو لانے کے لئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔ اپنے ایک…

مذاکرات کیلئے ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔بس بہت ہوگیا اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے…

غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد:غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔ پولیس ، ایس پی یو اور ایس ایس یو غیر ملکیوں کی سیکورٹی ذمہ داریاں سرانجام دیگی۔ اعلی شخصیات کی سیکورٹی کیلئے مسلح افواج کو بلایا…

امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیاب

فائل:فوٹو دمشق:شامی خانہ جنگی کی رپورٹنگ کے دوران قید ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کی تلاش میں شام کی جیل میں قید کیے گئے ایک اور امریکی شہری ٹریوس ٹمرمین کو شام سے اردن منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر کے مطابق ٹریوس…