اسلام آباد میں بارشوں کے باعث مارگلہ ہلز کے ہائیکنگ ٹریلز بند کر دئیے گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسلام آباد انتظامیہ نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارش کی پیشگوئی کے بعد مارگلہ ہلز کے تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز آج عام شہریوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صاحبزاہ محمد یوسف کے دستخط…