بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا
فائل:فوٹو
کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع مستونگ میں لک پاس کے مقام پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق تلاشی لینے کے دوران مشکوک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔دھماکے کی زوردار آواز کچھ علاقوں میں سنی گئی۔خودکش دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی…