اپوزیشن لیڈر عمرایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دئیے گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر عمرایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دئیے گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہل کرنے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز سینیٹ میں قاعد حزب…