ہیرو بننا ہے یا زیرو
محبوب الرحمان تنولی
مودی کے ایوارڈ دہندگان آج ہمارے مہمان بن رہے ہیں خدا کرے یہ امریکہ کا کوہی پیغام لے کر نہ آہے ہوں، یامقبوضہ کشمیر میں کر فیو لگا کر خود پھنس جانے والی مودی سرکار کے ساتھ بے مقصد مزاکرات مذکرات کی نیو پٹاری نہ کھولنے!-->!-->!-->…
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کپتان و کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کیلئے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔
سرفراز احمد، بابر اعظم، شان مسعود، محمد رضوان، حارث سہیل اور عماد وسیم کو چھ ٹیموں کی قیادت سونپی گہی ہے۔
پی سی بی کی جانب سے نئے اسٹرکچر!-->!-->!-->!-->!-->…
مسئلہ کشمیر پرمشاورت،سعودیہ اورامارات کے وزرائے خارجہ کل پاکستان آرہے ہیں۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گیں او آئی سی اعلامیہ کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ ایک ساتھ کل پاکستان آرہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی قوم سے خطاب میں کہ یہ!-->!-->!-->…
کابینہ، بھارت کے لیے فضائی حدود بندش ،208 ارب روپے معافی کاجائزہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
!-->!-->!-->!-->…
اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک، بیٹی کی دعاؤں کی اپیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار عابد علی شدید علیل ہیں اور ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک اور لا علاج کر دیا ہے۔
راہمہ علی انسٹاگرام اسٹوری اسکرین شاٹ
گزشتہ دو ماہ سے عابد علی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی صاحبزادی!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبان سے امن معاہدے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے،زلمے خلیل زاد
کابل (ویب ڈیسک)افغانستان کے لیےامریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان سے افغانستان میں امن کیلئے معاہدے پراصولی اتفاق ہوگیا ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری تک یہ معاہدہ حتمی نہیں ہے۔
کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے!-->!-->!-->…
پاکستان آنے والے سکھوں کو ملٹی پل ویزے دیں گے۔وزیراعظم
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، کوشش کریں گے سکھوں کو ایئر پورٹ پر ویزے کی سہولت ملے، پاکستان آنے والے سکھوں کو ملٹی پل ویزے دیں گے۔
وہ لاہور میں سکھ کنونشن سے خطاب کر رہے!-->!-->!-->…
پاکستان نے بھارتی دہشت گردکلبھوشن کو قونصلررسائی دے دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نےبھارتی دہشت گردکلبھوشن کوقونصلررسائی دے دی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیہ نے ان سے ملاقات کی۔
عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں سزائےموت کے منتظر بھارتی جاسوس تک قونصلر رسائی دینے کا کہاتھااور!-->!-->!-->…
پاک افغان سرحد طورخم کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا آغاز
خیبر(ویب ڈیسک) پاک افغان سرحد طورخم کودن کے چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کا آزمائشی آغازآج 2 ستمبر سے کر دیا گیا۔
اس حوالے سے طورخم سرحد پر پاک افغان سکیورٹی حکام کی فلیگ میٹنگ ہوئی۔ جس میں فیصلے کی رو سے کسٹم، ایف آئی اے سمیت تمام!-->!-->!-->…
یمن میں سعودی اتحاد کی بمباری،100افراد ہلاک
فوٹو: رائٹرز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)یمن کے ایک حراستی مرکز پر سعودی اتحادکی بمباری سے کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عالمی امدادی ادارے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو اس حملے کے کم از کم 40 زخمیوں کا علاج جاری ہے۔!-->!-->!-->!-->!-->…
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس میں لفٹ میں پھنس گئے
ویٹی کن(ویب ڈیسک)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس ویٹی کن میں لفٹ میں پھنس گئے ریسکیو اداروں نےانھیں 25 منٹ بعد بحفاظت نکال لیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسیس کو ویٹی کن میں دوپہر کے وقت اپنے عقیدت مندوں کو دیدار!-->!-->!-->…
پکنک کیلئےحب ندی گیا خاندان ڈوب گیا،4لاشیں مل گئیں
کراچی(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے علاقے ساکران کے قریب پکنک کیلئےحب ندی پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے ،رات گیے تک 4 لاشیں نکالے جانے کی اطلاعات تھیں۔
پولیس نے بتایا اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء کے رہائشی پکنک!-->!-->!-->…
والد عدنان سمیع بھارتی ،میں پاکستانی ہوں،اذان سمیع خان
لاہور(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی گلو کار اوربھارتی شہریت حاصل کرنے والے عدنان سمیع کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کے والد نے بھارتی شہریت کا فیصلہ کیا لیکن پاکستان میرا گھر ہے اور میں نے یہاں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔
یاد رہے اذان!-->!-->!-->…
ڈومیسٹک کرکٹ کی انعامی رقوم میں233فیصد اضافہ، معاوضے بڑھا دیئے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافے کااعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی ڈومیسٹک سیزن!-->!-->!-->…
بھارتی جاسوس کلبھوشن کوآج قونصلر رسائی دی جائے گی
اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان نے بھارتی جاسوسبھوشن جادھو کو آج قونصلر رسائی دی جاہے گی۔
میڈیاسے گفتگو میںوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کا پابند ہے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن!-->!-->!-->!-->!-->…
ایم ایس سی گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کرلی
اسلام آباد( زمینی حقائق ) ہزارہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی فیزکس میں گولڈ میڈلسٹ فیصل زیب تنولی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فیزکس نینو ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی ڈگری حاصل کر لی۔
فیصل زیب کا تعلق!-->!-->!-->…
اسپیکرز کانفرنس ،مسئلہ کشمیر اٹھانے بھارتی اسپیکرغصہ کھا گئے،قاسم سوری کے بھارت پر تابڑ توڑ حملے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مالدیپ میں ہونے والی اسپیکرز کانفرنس کے دوران پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر اٹھائے جانے پر بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر آپے سے باہر آ گئے۔
مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد یہ پہلا!-->!-->!-->…
مولانا خادم رضوی اشتہاری قرار،جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم
فیصل آباد(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے شر انگیز تقریر کرنے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
اس حوالے سےمیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خادم حسین کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم جاری!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں،امریکی صدارتی امید وار
واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ کشمیر میں کریک ڈاون کے نام پر حقوق چھینے جا رہے ہیں۔
انھوں نے کہا ہمیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش اور بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
امریکی!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیرمیں آرایس ایس کے غنڈے دہشت گردی کر رہے ہیں،وزیراعظم عمران
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مغربی دنیا کو آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریات کو سجھنا ہوگا، خدشہ ہے بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ کے کنونشن!-->!-->!-->…