پاکستان کے جے-ایف17 تھنڈر ڈوئل سیٹ جنگی طیارہ کی تقریب رونمائی

فوٹو: پاک فضائیہ کامرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے جے-ایف 17 تھنڈرڈوئل سیٹ جنگی طیارہ متعارف کرا دیا، پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں 8 ڈوئل سیٹ (دو نشستی) طیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی کر دی گئی ۔

آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے علیحدہ کر دیا، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے تاجروں کو مبارک باد دیتا ہوں 'آرڈیننس کے ذریعے نیب کو تاجر برادری سے علیحدہ کر دیا ہے، نیب کی مداخلت ملک میں تاجر برادری کا ایک بڑا مسئلہ تھا. عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی

عوام کو طاقت کاسرچشمہ بنا کر دکھاؤں گا،بلاول کا لیاقت باغ میں خطاب

فوٹو: پی پی آئی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، یہ تجربہ فیل ہوچکا ہے، آئینی، معاشی، قیادت کا بحران ہے اور ملک میں بحران ہی بحران

آمریت کو شکست دینے والی بہادر لیڈر کو عوام کبھی نہیں بھولیں گے، بلاول

گڑھی خدا بخش (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی 12ویں برسی پر پیغام میں کہا ہے کہ آمریت کو شکست دینے والی بہادر لیڈر کو عوام کبھی نہیں بھولیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے والدہ کی یوم شہادت

پرویز مشرف نے سزائے موت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور (ویب ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اپنے خلاف سزائے موت کا خصوصی عدالت کے فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پرویز مشرف کے وکیل اظہر صدیق کے ذریعے دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق

چاروں صوبوں کی زنجیر

محمد مبشر انوار اللہ تبارک و تعالیٰ کی بنائی ہوئی اس زمین پر انسان اپنے وقت پر آتا ہے اور اپنے وقت پر اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے مگر اس وقفے میں جو کردار،اس شخص کے ذمہ ہو،وہ ادا کرتا ہے۔ اپنے اس کردار کے باعث ہی مرد و زن اپنے حلقہ اثر

وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی جس کے بعد آرڈیننس منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی، اور

بنگلا دیش نےپاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

فوٹو : بنگہ دیش کرکٹ ٹوئٹر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا جس کاچیئرمین بی سی بی ناظم الحسن نے باضابطہ طور پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف

پاکستان مشکل سے نکل آیا، 2020،ترقی اور نوکریاں دینے کا سال ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سیاستدانوں کا مافیا ہر روز حکومت کو برا بھلا کہتا ہے، اس مافیا کو ڈر ہے کہ اگر حکومت کامیاب ہو گئی تو یہ جیل میں جائیں گے۔ پنڈ دادن خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہر کوئی

غدار یا آئین شکن؟

محمد مبشر انوار آج کی دنیا میں آئین کسی بھی ملک میں،الہامی کتاب کے بعد،سب سے مقدس ترین کتاب تصور ہوتی ہے،جس کے ایک ایک آرٹیکل اور ایک ایک لفظ کی اپنی اہمیت کے ساتھ اس پر عملدرآمد ہر شہری پر لازم ہے۔ بنیادی طور پر آئین کے کسی ایک آرٹیکل

ابرار الحق کی بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر تعیناتی کیخلاف درخواست خارج

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان تعیناتی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین کی

آرمی چیف کی مدت ملازمت فیصلہ پر نظرثانی کیلئےسپریم کورٹ درخواست دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ نظر ثانی کی درخواست میں سپریم کورٹ سے آرمی چیف کی

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل  بن فرحان السعود نے ملاقات کی ہے. سعودی وزیر خارجہ پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آئے تھے، وزیراعظم سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور

عمران خان نےنااہلی چھپانے کےلیے انتقام سیاست کی, مرزا الطاف حسین

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) مسلم لیگ (ن)سعودی عرب کے صدر مرزا الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان میں انتقامی اور نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں. ملک میں انتشار اور افراتفری کا ماحول برپا ہے جبکہ حکمران اپوزیشن رہنماؤں

ایل او سی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، جوابی کارروائی، 3بھارتی فوجی ہلاک

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے 3 بھارتی فوجی مارے گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی

پاکستان میں سورج گرہن، وہ منظرجب روشنیوں کواندھیرے نے لپیٹ میں لیا

فوٹو : اے ایف پی، رائٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج صبح پاکستان میں نئی نسل نے اپنی زندگیوں میں پہلی بار وہ منظر دیکھا جب سورج گرہن نے دن کو رات میں تبدیل کیا پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں آج یہ سورج گرہن دیکھا گیا ۔ آج

صحافی خاشقجی کے قاتلوں کو سزائے موت احسن اقدام ہے, خلیج تعاون کونسل

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)خلیج تعاون کونسل نے ریاض کی عدالت کی جانب سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے کیس میں 5 مجرموں کو بطور قصاص سزائے موت دینے کے فیصلے کو "انصاف پر عمل درامد کے حوالے سے ایک اہم قدم" قرار دیا ہے. بدھ کو جاری بیان میں

سعودیہ اور کویت میں نیوٹرل زون کی تقسیم پر سمجھوتا طے پایا گیا

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب اور کویت کے درمیان سرحدی علاقے میں واقع نیوٹرل زون کی دونوں ملکوں میں تقسیم سے متعلق ایک سمجھوتا طے پایا گیا سرحدی علاقے میں تیل کی مشترکہ پیداوار شروع کرنے سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پربھی دستخط کیے

’ دل دیا گلاں‘گل پانڑا نے عاطف سے بھی اچھا گایا، ویڈیو وائرل

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد (ویب ڈیسک) گلوکارہ گل پانڑا نے عاطف اسلم کامشہور گیت ’ دل دیا گلاں‘ عاطف اسلم سے بھی اچھا گا کر سب کو حیران کر دیا۔ گل پانڑا نے دل دیاں گلاں گانا گا کر اس کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی ہے ’ دل دیا گلاں‘