نئی دہلی انتخابات، جنتا نے مودی سے بدلہ لے لیا، بی جے پی کو شرمناک شکست

ویب ڈیسک فوٹو : ٹوئٹر نئی دہلی:نئی دہلی انتخابات میں امتیازی قانون بنانے اور طاقت کے غرور میں ڈوبے نریندر مودی سے جنتا نے بدلہ لے لیا، بی جے پی کو ایک بار پھر شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، 70 میں سے صرف 9 نشستیں ہاتھ آئیں. بھارت

بھارتی کبڈی ٹیم شرمندہ، سینہ تان کر ترنگا تھامنے والوں سے بھارت کااظہار لا تعلقی

ویب ڈیسک فوٹو :سکرین گریب لاہور: اسے کہتے ہیں پیٹھ میں چھرا گھوپنا، بھارتی کبڈی پلیئرز اپنا قومی پرچم تھا کر فخر سے بھارتی کھلاڑی ہونے کے دعویدار ہیں انڈیا سے ان کے ساتھ لاتعلقی کا اعلان کردیا گیا ہے. لاہور میں جاری کبڈی ورلڈ کپ

ریاضی کا ٹیچر 120 طالبات کو ہراساں کرنے پر برطرف

ویب ڈیسک فوٹو : فائل اسکندریہ : دنیا بھر میں مخلوط تعلیم اور روزگار منفی نتائج سامنے آتے رہتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ مصر کے ایک تعلیمی ادارے میں پیش آیا ہے جہاں ایک استاد نے اپنی 120 طالبات سے چھیڑخانیاں کیں جس پر اسے ملازمت سے ہاتھ

امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی افغان طالبان سے ایک اور ملاقات

فوٹو : فائل ویب ڈیسک دوحہ :امریکہ اور طالبان کے درمیان مزاکراتی عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملا برادر اور طالبان کے سیاسی امور کے نائب سربراہ سے قطر میں ملاقات کی ہے۔ اس

یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 16 فروری کو پاکستان آئیں گے

ویب ڈیسک اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 16 فروری کو 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں وہ افغان مہاجرین کے پاکستان میں 40 برس مکمل ہونے پرمنعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے. ترجمان دفتر

وزیراعظم عمران خان سے سابق کرکٹرز دوستوں کی ملاقات

فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سے سابق کرکٹرز سر رچی رچرڈسن،ذاکر خان،ڈینی مورسن اور رمیض راجہ نے ملاقات کی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈسن، نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر اور حال کے کمنٹیٹرز

عوام کیلئےوزیراعظم کا 15 ارب کا ریلیف پیکج، باقاعدہ اعلان آج ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے عوام کو مہنگائی سے ریلیف کیلئے 15 ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا، قیمتوں میں کمی کا اعلان آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد متوقع ہے. اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں

پاکستان ہی ہمارا نعرہ، ہمارا مقصداور یہی ہماری منزل ہے،سید علی گیلانی

فوٹو : فائل سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے پاکستان ہی ہمارا ہدف ہے، یہی ہمارا نعرہ ہے اور یہی ہمارا راستہ اور منزلِ مقصود بھی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی

پہلے گندے اشارے، تلخ کلامی، فقرہ بازی پھر معافی تلافی، بنگلہ دیش بھارت فائنل کا ناخوشگوار اختتام

فوٹو : سوشل میڈیا https://youtu.be/_-jVyaiNK0g Courtesy video پوچیف اسٹروم(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور انڈیا کے درمیان انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد کھلاڑیوں میں بھی تصادم ہوا، گندے اشارے تلخ کلامی کے بعد پریس کانفرنس میں

پنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے ہرا دیا

فوٹو : اے پی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے ہرا دیا،مہمان ٹیم دوسری باری میں 168 پر ہمت ہار گئی. راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گزشتہ

پاک سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں 13 فروری سے شروع ہونگی

فوٹو : ایس پی اے ریاض(ایس پی اے)پاکستان اورسعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے جو کہ جمعرات 13 فروری کو (الصمصام 7) کے نام سے شروع ہوں گی ۔ اس حوالے سے سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب مشترکہ فوجی مشقیں

کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ آج لاہور میں شروع ہو گا،رنگا رنگ افتتاحی تقریب

فوٹو : فائل لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ آج شام لاہور میں شروع ہوگا، 10 ٹیمیں ان مقابلوں میں میں شرکت کر رہی ہیں، پہلا جوڑ پاکستان اور کینیڈا میں ساڑھے 6 بجے پڑے گا. پہلے کبڈی ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے اور غیر ملکی

ننگرہار،امریکی فوج نے 2 فوجی ہلاک ،6 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی

فوٹو : فائل اے ایف پی ننگرہار(ویب ڈیسک)امریکی فوج نےگزشتہ روز افغانستان میں افغان اہلکار کی فائرنگ سے دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور چھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اس حوالے سے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ

پاکستان کی سری لنکا کو دفاعی شعبوں میں ہرممکن مدداور تعاون کی پیشکش

فوٹو : پاک فضائیہ https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1226440799375810560 اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فضائیہ کے سربراہ کی سری لنکن وزیر دفاع اور نیول چیف سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اس دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی امور

پنڈی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ، بنگلا دیش 126 رنز پر 6آؤٹ

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بنگلا دیش کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے، بنگلا دیش کے 6 کھلاڑی دوسری اننگز 126 رنز پر آؤٹ ہو چکے ہیں.

حکومت منگل کو مہنگائی میں کمی کے اقدامات کا اعلان کرے گی، وزیراعظم

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت منگل کو کابینہ کے اجلاس میں عوام کے لیے بنیادی غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی خاطر مختلف اقدامات کا اعلان کرے گی۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا

بھارت کا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار، کبڈی ٹیم بھیج دی

فوٹو:ایکسپریس نیوز لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت پاکستان میں ایشیاء کرکٹ کپ کھیلنے سے انکاری ہے لیکن بھارتی کبڈی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے۔ بھارتی کبڈی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کاکہنا

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، شہری شہید ، خاتون زخمی

فوٹو: فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال

وزیراعظم کی آٹا، چینی ، گھی, دالو ں کے نرخ کم کرنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی دالوں اور گھی کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے اگر ہم غریب کیلئے مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو ہمیں اقتدار میں رہنے کاکوئی حق نہیں ہے۔ اسلام

علی محمد خان کا سرے عام پھانسی کی مخالفت پر فواد چوہدری کو جواب

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے سرے عام پھانسی کی مخالفت پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بھر پور جواب دے دیا. علی محمد خان نے بھی جواب میں ٹوئٹ ہی کیا ہے اور کہا کہ اللہ الحق ہے