پاکستان میں کورونا سے اموات 137، متاثرین کی تعداد 7236 ہو گئی

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس دن بدن پھیل رہاہے آج کورونا سے مزید اموات کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 137ہو گئی ہے جب کہ مہلک وبا ء سے متاثرہ افراد7236ہو چکے ہیں۔ آج 17اپریل کوسندھ میں

رمضان پیکیج، چینی، گھی،چاول، کوکنگ آئلز کی نئی قیمتیں

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت کے اعلان کردہ رمضان پیکیج کل(جمعہ) سے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہوگیا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،کل سے عوام ریلیف سے مستفید ہو سکیں گے۔ روز مرہ کھانے پینے کی جن اشیاء

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے منجمد کر دئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے ایک سال کیلیے منجمد کردیے ہیں۔ آئی ایم ایف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جی 20 ممالک یہ قرضے ایک سال کے لیے منجمد کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں جس کے

وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کو درپیش مالی ممالک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے جی ٹونٹی ممالک

آئی ایم ایف سے آج 1ارب،40کروڑ ڈالر منظور کر دے گا، مشیر خزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی ایم ایف آج پاکستان کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر ڈالر منظور کر دے گا۔ یہ رقم پاکستان کو کورونا کے خلاف

پنجاب میں میٹر ک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کا نیا شیڈول جاری

فوٹو:فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا کورونا کے باعث امتحانات میں تعطل آگیا تھا۔ صوبے بھرکے آٹھ تعلیمی بورڈ ز کے لئے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب

جاوید شہید کے قاتلوں کو فی الفور گرفتارکیا جائے، دردانہ صدیقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے سرجانی ٹاؤن کراچی میں شرپسندوں کی فائرنگ سے الخدمت کے رضاکار جاوید کے قتل اور دیگر کارکنان کے شدید زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان پر طنز کا نشتر چلا دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر چاند کی بحث چھیڑ دی لگے ہاتھوں عالم دین مفتی منیب الرحمان پر بھی طنز کا نشتر چلا دیا، بولے ان کوبڑا چاند نظر نہیں آتا چھوٹا کرونا وائرس

پاکستانی عمرہ زائرین کو لے کر خصوصی پرواز جدہ سے لاہور روانہ

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ جدہ،سعودی عرب(ابرار تنولی+شاجہان شیرازی)پاکستان کے 251 عمرہ زائرین کو لے کر سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز ایس وی 3734 آج دن 1 بجے لاہور کے لئے روانہ ہوئی جوبعد میں لاہور پہنچ گئی. جدہ ائرپورٹ پر قونصل جنرل

کوروناوائرس، پاکستان میں اموات118، مریض6300ہو گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے بدھ 15 اپریل کو10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد  مجموعی اموات کی تعداد  118 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6300 گئی ہے۔ بدھ کو ملک میں

کورونا وائرس کا حفاظتی سامان مقامی مارکیٹ سے خریدنے کافیصلہ

فوٹو:این ڈی ایم اے فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں جزوی کاروبار کھلتے ہی حکومت نے کاروباری طبقہ کو خوشخبری سنا دی،این ڈی ایم اے کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے حفاظتی سامان مقامی مارکیٹ سے خریدنے کا فیصلہ کیا

ٹرمپ نے دھمکی پرعمل کردیا، عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روک دیئے

ویب ڈیسک واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا غصہ عالمی ادارہ صحت پر نکال دیا ، پہلے فنڈروکنے کی دھمکی دی تھی اب ڈبلیو ایچ او کے فنڈ روک دیئے گئے ہیں جس پر انھیں دنیا بھر کی طرح امریکہ کے اندر سے بھی

پاکستان میں کاروبار جزوی بحال، ماسک سنیٹائزرنہ ہو نے کی شکایات

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت کی طرف سے لاک ڈاون میں توسیع کے ساتھ ساتھ مخصوص کاروبار کی اجازت ملتے ہیں کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاربار زندگی جزوی طور پر بحال ہو گیاہے۔ چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن میں30اپریل

متحدہ عرب امارات کی جیلوں سے 400 پاکستانی رہا کر دیئے گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس وبا کے پیش نظر اپنی جیلوں سے 400 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ معمولی جرائم میں ملوث 400 پاکستانی قیدیوں

مساجد میں نمازیں، تراویح ، اعتکاف ہونگے،علماء کااعلان

فوٹو:سکرین گریب کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) علمائے کرام اوراتحاد تنظیمات مدارس کے نمائندوں نے اعلان کیا ہے کہ مساجد میں نمازیں، جمعہ ، تراویح اور اعتکاف سب عبادات ہوں گی اور یہ لاک ڈاون کے زمرے میں نہیں آئیں گی تاہم ہم نے ارباب اختیار

مانسہرہ ،نائیک عادل شہزاد فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

فوٹو: فائل فوٹو راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گزشتہ روزشمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شہید ہونے والے نائیک عادل شہزاد شہید فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاوں کریڑ مانسہرہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔ شہید

پاکستان میں کورونا سے اموات 113 ،متاثرین کی تعداد 6160ہو گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث سے مزید اموات ہوئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد  113 ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 6160 ہو چکی ہے۔ سب سے زیادہ اموات 41 سندھ میں

وزیراعظم نے لاک ڈاون میں30اپریل تک توسیع کردی

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا خطرات کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان کی طرف سے اعلان سے پہلے وزیراعظم کی

بے رحم یا اصولی سیاست

محمد مبشر انوار پرانی کہاوت ہے کہ خطے کا اثر انسانی نفسیات یا عمل پر کسی قدر ہوتا ہے،اس کا مظاہرہ برصغیر میں رہنے والے اور یہاں کی سیاست بھگتنے والوں کے سامنے بہت واضح اور عیاں ہے کہ اس خطے میں چانکیہ سیاست کا گہرا اثر اورچھاپ نظر آتی

شاہد آفریدی کا کورونا متاثرین کیلئے تمام برانڈز کیساتھ مفت کام کرنیکا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تمام برانڈز کے ساتھ مفت میں کام کرنے کی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں راشن اور فنڈز دیے جائیں تو وہ تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کے لیے