پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ آج ہورہے ہیں ۔
صوبہ پنجاب میں این اے 75 ڈسکہ اور پی پی اکاون گوجرانوالا میں مسلم لیگ (ن) اور!-->!-->!-->…
نیاسفر بخیر مشاہد ﷲ خان
عطا ء الحق قاسمی
سینیٹر مشاہد ﷲ خان اپنے نئے سفر پر روزانہ ہوگئے ہیں، آج شاید ان کے جسدِ خاکی کی تدفین ہوگی مگر یہ کون سی انوکھی بات ہے، آج تک کھربوں لوگ زیر زمین جا چکے ہیں لیکن ان میں سے بہت سے ایسے ہیں جو آج بھی ہمارے اتنے قریب!-->!-->!-->…
وزیراعظم ڈالرز نہیں، انسانوں سے محبت کریں
افتخار احمد ( جرمنی)
اسلام آباد میں آج روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سمندر پار پاکستانیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں بیس سال کے عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ کہ سمندرپار پاکستانی!-->!-->!-->…
محمد علی سدپارہ کی موت کا اعلان کر دیا گیا
سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر سیاحت ناصر علی خان نے محمد علی سدپارہ کی موت کا اعلان کردیا ہے انھوں نے کہا حکومت ،پاک فوج اور لواحقین اب اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ پاکستانی کوہ پیما اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
ناصر!-->!-->!-->…
کوئی وصول نہیں کررہا تو کیا رقم فٹ پاتھ پہ رکھ دوں؟ پرویز رشید
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ رقم کہاں ادا کروں، افسر غائب ہو جاتے ہیں بینک اکاؤنٹ نمبر بھی نہیں دیتے، جب وصول کرنے والا کوئی نہیں تو کیا یہ رقم فٹ پاتھ پررکھ دوں۔
سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات!-->!-->!-->…
ہم نے ریکارڈ 6 ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کئے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں اب تک 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں.
اسلام آباد میں روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا یہ بھی!-->!-->!-->…
موت رات پیشاب کیلئے اٹھنے والوں کی منتظر رہتی ہے
اسلام آباد : موت رات کو پیشاب کے لئے اٹھنے والوں کی منتظر ہوتی ہے، کیا آپ بھی ایسی کوئی غلطی کرتے ہیں جس سے فوری موت واقعہ ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے.
رات پیشاب کیلئے اٹھنے والے افراد کے مر جانے کے واقعات کے پیش نظر ماہرین صحت نے تحقیق!-->!-->!-->…
گنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا پولیس کے پاس پہنچ گئی
کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان ساروگنگولی کی ڈانسر بیوی ڈونا اپنے نام کا جعلی فیس بک پیج بننے پر پولیس کے پاس پہنچ گئی۔
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ جو کہ ایک معروف ڈانسر بھی ہیں نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے!-->!-->!-->…
بس اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق،19زخمی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )فتح جنگ کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔
ٹریفک حادثہ فتح جنگ کے علاقے کھوڑ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق!-->!-->!-->…
سینیٹ، 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب،پرویز رشید کےکاغذات مسترد
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ کے 4امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ،مسلم لیگ ن کے امیدوار پرویز رشید اور تحریک انصاف کی نیلم ارشاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی گیلانی اور فیصل ووڈا کے کاغذات منظور کر!-->…
عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ
اسلام آباد( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ کردیا گیا،وجوعات کے لئے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔
اس حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دورہ سری!-->!-->!-->…
تم چلے آو پہاڑوں کی قسم، علی ظفرکا ، سدپارہ ، کی یاد میں گانا
کراچی: نامور پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں یاد کررہا ہے ایسے میں پاکستانی گلوکار و موسیقار علی ظفر نے پشتو دھن کے ایک گانے کا ری میکس محمد علی سدپارہ کے نام کیا ہے۔
علی ظفر نے کے ٹو مہم جوئی کے دوران!-->!-->!-->…
الیکشن کمیشن ڈٹ گیا
انصار عباسی
خفیہ ووٹنگ سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان دو روز سے سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہو رہے ہیں اور اِس دوران جو کارروائی ہوئی اُس میں پہلی دفعہ احساس ہوا کہ الیکشن کمیشن بھی ایک آزاد ادارہ ہے اور وہ اپنی!-->!-->!-->…
پشاور زلمی کی نئی کٹ کے چرچے، غیر ملکی کھلاڑی بھی خوش
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلئے پشاور زلمی کی تیار کردہ کٹ سب کی توجہ کا مرکزبن گئی اور خاص کر غیر ملکی کھلاڑی پہن کر بہت خوش نظر آئے، روی بوپارہ نے تعریف کی۔
پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پاکستان!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے
اسلام آباد(زمنیی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں مدلل اور منہ زور آواز اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔
مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے،سابق گورنر محمد زبیر نے ان کے مرنے کی سب سے پہلے!-->!-->!-->…
عمر فاروق کی مثالیں دیتے زرا خود پر بھی نظر دوڑائیں، مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے یکجہتی کا اظہار کیا ہے.
مریم نواز نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بچے کو یہ معلوم!-->!-->!-->…
ججز سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ڈیجیٹل میڈیا کے کیس نہ سنیں، فواد چوہدری
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ہماری ٹیکنالوجی کو عدالتوں کے فیصلوں کی وجہ سے دھچکا لگا ہے۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نےراولپنڈی میں نجی یونیورسٹی کی انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…
وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا ہے جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 165 نئے کیسز!-->!-->!-->…
کشمالہ کی گاڑی سے نوجوانوں کی ہلاکت، 3ورثاء کا راضی نامہ
فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے چار نوجوانوں میں سے تین کے ورثاء نے راضی نامہ کرلیا ، یہ بھی تسلیم کرلیا کہ گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا۔
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت اور سابق رکن!-->!-->!-->…