رنگ محل کی ، ماہ پارہ ، بڑے حادثہ کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی
کراچی( ویب ڈیسک) ڈرامہ سیریل رنگ محل میں ما ہ پارہ کا کردار ادا کرنے کرنے والی سحر خان ایک بڑے حادثہ کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔
اگرچہ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو ایک ڈرامہ کے سیٹ کی ہے تاہم میں حادثہ کا سین اصلی ہے اور سحر خان اداکار…
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری کابینہ نے مسترد کردی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری مسترد کر دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا ، اجلاس میں کئی…
کنگر بالا اور تھا تھی میں سلائی کڑھائی سینٹرز قائم
کنگر بالا ( نثار تنولی ) گاوں کنگر بالا اور تھاتھی میں غریب و یتیم بچیوں کے لیے سلای کڑھائی سینٹرز کا افتتاح کر دیا گیا.
تناول مدد گار آرگنائزیشن کا قیام حال ہی میں وجود میں آیا آرگنائزیشن قاہم ہوتے ہی علاقہ تناول کی محرمیوں کے خاتمے کیلیے…
اسٹریلیا کے متھیو ہیڈن پاکستان کے بیٹنگ اور فلینڈر باولنگ کوچ مقرر
لاہور( سپورٹس ڈیسک) سابق اسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنا دیا گیا جب کہ جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر باولنگ کوچ مقرر کئے گئے ہیں۔
یہ اعلان نو منتخب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ…
رمیض راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
لاہور( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان رمیض راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں، پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔
پی سی بی کے گورننگ باڈی کا خصوصی اجلاس لاہور میں منعقد…
طالبان کا تاریخی اعلان، یونیورسٹیز میں مخلوط نظام ختم کرنے کافیصلہ
فوٹو: اے ایف پی
کابل( ویب ڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت نے تاریخی تعلیمی پالیسی کااعلان کردیاہے اور یونیورسٹیز میں خواتین کی تعلیم روکنے کی بجائے اسلامی شعار کے مطابق طریقہ کار کااعلان کردیا گیاہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی…
طالبان حکومت کا تاریخی اعلان، یونیورسٹیز میں مخلوط نظام تعلیم ختم
فوٹو: اے ایف پی
کابل( ویب ڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت نے تاریخی تعلیمی پالیسی کااعلان کردیاہے اور یونیورسٹیز میں خواتین کی تعلیم روکنے کی بجائے اسلامی شعار کے مطابق طریقہ کار کااعلان کردیا گیاہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئی…
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کا تازہ ڈوزیئر جاری کردیا
فوٹو: اے ایف پی فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مبنی تازہ ڈوزیئر جاری کردیاہے جس میں بھارتی افواج کے کشمیریوں کے ساتھ سلوک کو دکھایا گیاہے۔
مخدوم شاہ…
امریکہ نے سعودی عرب میں نصب میزائل دفاعی نظام واپس لے لیا
فوٹو: فائل
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کو حوثی باغیوں کے خلاف کارروائیوں میں مشکلات درپیش آنے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے اورامریکا نے سعودی عرب میں نصب اپنا انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام واپس لے لیا ہے۔
اس حوالے سے اردو پوائنٹ کی…
تحریک انصاف کی ایک ووٹ کی برتری کے ساتھ کنٹونمنٹ انتخابات میں جیت
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں پی ٹی آئی نے ایک سیٹ کی برتری کے ساتھ جیت حاصل کی لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے اکثر شہروں میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا۔
ملک بھر میں تمام 212 وارڈز کے غیر سرکاری غیر حتمی…
امریکی کھلاڑی جسکرن ملہوترا کےونڈے میچ کے ایک اوور میں6چھکے
عمان( سپورٹس ڈیسک )امریکی کے کھلاڑی جسکرن ملہوترا نے ایک روزہ میچ میں ایک اوور میں 6چھکے مارکر تاریخ رقم کر دی اوربیٹسمین جسکرن ملہوتر جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے ساتھ چھکے مارنے کے ریکارڈ میں شراکت دار ہو گئے ہیں۔
جسکرن ملہوترا نے یہ…
حفیظ کو ویسٹ انڈیز سے زبردستی واپس بلایا گیا ، عماد وسیم کو چھوٹ
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) کریبین پریمیئر کرکٹ لیگ کھیلنے والے سابق کپتان و آل راونڈر محمد حفیظ کو پی سی بی حکام نے زبردستی واپس بلا لیا جب کہ عماد وسیم کو چھوٹ دے دی۔
راجہ منصور علی کو پی ٹی آئی کا کلید ی عہدہ ملنا خوش آئندہے، راجہ اصغر
راولپنڈی(ویب ڈیسک) راجہ منصور علی خان کا پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کا سیکرٹری جنرل مقرر ہونا پارٹی کارکنوں کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ راجہ منصور کا نہ صرف کارکنوں بلکہ ہر شعبہ کے لوگوں سے رابطہ رہتاہے۔
ان خیالات کااظہار راولپنڈی کینٹ…
چین کی طرح کسی اور ملک میں غربت کے خاتمہ کی مثال نہیں ملتی، پاکستانی قونصل جنرل
فوٹو: شِنہوا
ناننگ (شِنہوا)گوانگ ژو میں پاکستان کے قونصل جنرل دیار خان نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کی دعوت پر8 ستمبر کو جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے 9 دیگر ممالک کے سفارت کاروں کے ہمراہ چین کے…
نیوز ی لینڈ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ایک روزہ میچز کاسٹیٹس تبدل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ایک روزہ میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، ایک روزہ میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔
http://
The New Zealand team has…
سعودی اقامہ ہولڈرز پاکستانیوں کو مزید انتظار کی سولی پر لٹکا دیا گیا
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب نےبیرون ملک پھنسے سعودی اقامہ ہولڈرز کو سعودیہ واپسی کی اجازت دینے کی بجائے اقاموں اور ویزوں کی مدت میں مزید توسیع کر دی۔
سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں کے باعث سعودی عرب واپس جانے سے قاصر تارکین…
پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کے عزائم ناکام بنائیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے بارڈر منیجمنٹ کی وجہ سے پاکستان کی سرحدیں اور داخلی سلامتی برقرار ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے جس میں کمانڈرز نے میں…
افغان کرکٹر راشد خان کی کپتانی چھوڑنے کی وجہ کچھ اور ہے
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد:افغانستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے اعلان کے چند منٹ بعد ہی کپتانی چھوڑنے کااعلان کرنے والے راشد خان کو بظاہر ٹیم سلیکشن میں مشاورت نہ ہونے پر اعتراض ہے لیکن وہ کچھ دیگر مسائل میں بھی الجھے ہوئے ہیں۔…
بلاول بھٹو زرداری موٹر وے پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس دیئے بغیر نکل گئے
فوٹو: فائل
رحیم یار خان (آئی این پی )چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رحیم یار خان موٹر وے انٹر چینج پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر نکل گئے۔
بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں درجنوں گاڑیاں شامل تھیں لیکن ایک گاڑی نے بھی انٹر چینج…
پی ڈیم ایم صف میں میر جعفر تھے، بلاول نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی، مولانا
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الزام لگایاہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی اور حکومت کے ساتھ جوڑ گئے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو صفوں میں میر جعفر کی موجودگی نے نقصان پہنچایا۔