احمد فراز اور فیض کی شاعری کا تخیل لئے فن پاروں کی نمائش

اسلام آباد(مشکور علی)اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں ملک کے ممتاز مصور وصی حیدر اور مخدوم صادق خان کے مصورانہ فن پاروں کی تین روزہ نمائش کاآغاز ہو گیا ہے۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے فیض احمد فیض اوراحمد فراز کےاشعار کے تناظر میں…

آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ٹاکرا سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے آئندہ سال دورہ پاکستان کااعلان کر دیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ…

پٹے والا آوارہ کتا

احسن وحید ماضی قریب کا واقعہ ہے کہ کسی گاؤں میں ایک آوارہ کتا رہتا تھا جسے گاوں کے چند آوارہ لوگ ہڈی ڈال دیتے تھے اور کبھی کبھی اپنا بچا ہوا گوشت روٹی اس کے آگے پھینک دیتے تھے وہ آوارہ کتا ان آوارہ اوباشوں کے بچے ہوئے پر منہ مار لیتا تھا…

شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کو نئے سفر پر گامزن کردیا

فوٹو:شِنہوا بیجنگ(شِنہوا) چین کی تاریخ کے ایک خاص سال 2021 کے دوران، شی جن پھنگ کی مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں اورگزشتہ مہینوں میں انہوں نے پارٹی کی صد سالہ تقریب سے خطاب میں ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کے قیام کا اعلان کیا،…

تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم فہرست نکال دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے خار ج کردیاگیاہے ، وزیراعظم عمران خان نے مزاکرات میں طے پانے والے معاملات کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم فہرست سے نکالنے کی وزارت داخلہ کی سمری منظور…

نیوزی لینڈ کا ایک وار، افغانستان اور انڈیا ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا

فوٹو: آئی سی سی ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں گروپ کے آخری میچ میں بیک وقت افغانستان اور بھارت کو ورلڈ کپ سے آوٹ کردیا،افغانستان کی شکست کے ساتھ انڈینز کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے گروپ کے…

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو بھی ہرا دیا، آسٹریلیا سے سیمی فائنل 11نومبر

دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کو 72رنز سے شکست دے کر گروپ ٹو میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹورنامنٹ میں لگاتار پانچویں فتح حاصل کی۔ بابراعظم نے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے…

جنوبی افریقہ انگلینڈ سے میچ جیت کر بھی ورلڈ کپ سے آوٹ

شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی مگر اس کے باوجود مطلوبہ ہدف تک فتح حاصل نہ کر سکنے کے باعث ایونٹ سے آوٹ ہو گیا. شکست کھا کر بھی بہتر رن ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی…

پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مارچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم تاریخ کا فیصلہ نہ کیا جا سکا. پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ہوا جس میں حکومت کو آخری…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوبا آسانی8وکٹوں سے ہرادیا

ابوظہی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں ویسٹ انڈیز کو8وکٹوں سے شکست دے دی، 158رنز کا ہدف 17 ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے کپتان فنچ 9رنز بنا کر اکیل حسین کی بال پر کلین بولڈ ہوئے جب کہ آوٹ ہونے والے مچل…

الیکشن کمیشن نے صوبوں اور پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد جاری کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اب تک موجود ووٹرز کی تعداد کی تفصیلات جاری کر دی ہیں تاہم یہ نہیں بتایاگیا کہ آئندہ الیکشن سے قبل اس میں کتنا اضافہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ…

گلو کار علی عظمت اور اداکار احمد علی بٹ میں لڑائی کی ویڈیو وائرل

کراچی( ویب ڈیسک) گلوکار علی عظمت اور ملکہ ترنم میڈیم نور جہان کے نواسے گلوکار و اداکار احمد علی بٹ کی میڈئم سے متعلق متنازعہ بیان پر لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ دونوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی یہ ویڈیواحمد علی بٹ نے انسٹا…

میری پہلی محبت

محبوب الرحمان تنولی میرے گاوں میں ٹراوئزر پہن کر جو کرکٹ کھیلے اسے بے شرم سمجھا جاتا تھا، اور ایک عرصہ تک پوری ٹیم میں اکیلا بے شرم میں ہی تھا جو قومی لباس کی بجائے میدان میں کٹ کرکے اترتا تھا۔۔سب سے مشکل مرحلہ گھر سے گراونڈ تک…

ہر گھر جا کر احساس سروے کیا، غریب کیلئے بہت کام کیا گیا، وزیراعظم

اٹک(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے پاکستان میں پٹرول اب بھی بھارت سمیت کئی ممالک سے سستا ہے چینی مہنگی ہونے کی ذمہ داری بھی شوگر ملز ڈال دی۔ عمران خان نے اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب میں ایک بار پھر سابق حکمرانوں کو ذمہ…

خواتین ٹیچرز کے واش رومز میں نصب خفیہ کیمرے برآمد

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی(ویب ڈیسک)خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے پر محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔ خواتین کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کا واقعہ صفورا گوٹھ کی اسکیم 33 میں واقع اسکول میں پیش…

ڈاکٹر نعمان نیاز نےشعیب اختر سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) شعیب اختر سے بد سلوکی کرنے پر سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے لائیو شو میں شعیب اختر کے معاملے پر معافی مانگ لی۔ ڈاکٹر نعمان نیاز نے ایک چینل پر بیان میں کہا کہ لوگوں کا میرے رویہ پر ردعمل قابل فہم ہے خود…

پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت ملکی تاریخ کی بلند سطح پر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے اور پٹرول رات گئے 8روپے3پیسے مہنگا کردیا گیاہے، پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات…

پاکستانی فری لانسر نے آئی ٹی ایکسپورٹ سے کروڑوں ڈالرز کما لئے

فوٹو: انٹر نیٹ فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان کے ایک فری لانسرنے آئی ٹی ایکسپورٹ میں کروڑوں ڈالرز کما کر فری لانسنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فری لانسر سے متعلق انکشاف وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے ایک بیان پر سامنے…

پیمرا کاافسر خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر برطرف، 20لاکھ جرمانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان الیکٹرونک میڈیا اتھارٹی (پیمرا) کے ڈی جی ایڈمن اینڈ ایچ آر کو ایک خاتون ڈیلی ویجز ملازمہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا گیا، 20لاکھ روپے بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔ متاثرہ…