شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے

پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے،سکیورٹی فورسز نے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کارروائی کی…

عمران خان نے نیب قوانین کی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین کی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،نیب قوانین میں کی گئی ترامیم آئین کے خلاف ہیں کالعدم کی جائیں. عدالت سے استدعا کی گئی ہے. سابق وزیراعظم عمران خان نے خود بطور درخواست سپریم کورٹ کے…

کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اور کتنی سیلریز پر استثنیٰ ملے گا؟

فوٹو: فائل اسلام آباد:کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا؟ اور کتنی سیلریز پر استثنیٰ ملے گا؟ تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں ۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے تاہم ایک…

وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت

نواب شاہ : وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت کی،وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر نوابشاہ پہنچے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

بنی گالہ پبلک پوائنٹ سی ڈی اے نے توڑا ، پھر اجڑا چھوڑ دیا

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: راول ڈیم اسلام آباد کی چیک شہزاد کی طرف سے بنی گالہ روڈ پر بنا تفریح مقام 'بنی گالہ پبلک پوائنٹ سی ڈی اے نے توڑا ، پھر اجڑا چھوڑ دیا'ہے پبلک پوائنٹ ختم ہونے کے باوجود سیاحوں کی آمدو رفت جاری ہے۔ سابق فوجی…

خواتین کا اسقاط حمل کا اختیار امریکی سپریم کورٹ نے ختم کردیا

واشنگٹن: اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کا 50سال بعد 'یو ٹرن'پرانا فیصلہ کالعدم،اسقاط حمل قانونی نہیں بلکہ غیر قانونی عمل ہے ۔ امریکی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ1973 میں اسقاط حمل کو قانونی قرار دینے کے تناظر میں دیا ہے اور اس فیصلے کو 50سال…

لیگی رہنما جلسہ سے خطاب کرکے بیٹھا اور فوت ہوگیا، ویڈیو

راولپنڈی: کلر سیداں میں لیگی رہنما جلسہ سے خطاب کرکے بیٹھا اور فوت ہوگیا، ویڈیو میں سارا منظر نمایاں ہے یہ المناک واقعہ ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران پیش آیا. سابق چئیرمین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس پی پی 7 راولپنڈی میں ن لیگ کے…

مفتاح اسماعیل ٹی وی پہ آئے تو لوگ ڈر جاتے ہیں، ایازصادق

اسلام آباد: مفتاح اسماعیل ٹی وی پہ آئے تو لوگ ڈر جاتے ہیں، ایازصادق نے کہا وہ جیسے کسی زمانے میں بچوں کو سلانے کےلئے ڈاکونام لینے کا کہا جاتا تھا۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں وفاقی وزیر و سابق اسپیکر نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح…

سگریٹ کی قیمت ڈبل کردیں،لوگ خرید نہ سکیں،وفاقی وزیر کا صحت بخش مشورہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے تجویز دی ہے سگریٹ کی قیمت ڈبل کردیں،لوگ خرید نہ سکیں،وفاقی وزیر کا صحت بخش مشورہ۔ حکومت کی بچت مہم پر تجاویز آنے کا سلسلہ جاری ہے وفاقی وزیر احسن اقبال کے چائے کم پینے کے مشورہ کے بعد خورشید…

چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے

اسلام آباد: چین سے پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔وزیر خزانہ اسماعیل کا ٹویٹ۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ ‏چین کی طرف دو ارب تیس کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہو گئے ہیں۔…

چائے کی جگہ ستو اور لسی پہیئں! ایچ ای سی کا یونیورسٹیزکو مراسلہ

اسلام آباد: چائے کی جگہ ستو اور لسی پہیئں! ایچ ای سی کا یونیورسٹیزکو مراسلہ لکھا ہے جس میں وائس چانسلرز کا تجاویز دی گئی ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی وزیر احسن اقبال کو پیچھے چھوڑ دیا۔ وفاقی وزیر نے چائے کم پینے کا مشورہ دیا تھاایچ…

راشد خان کی زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل پر شاہد آفریدی کا جواب

کابل : افغانستان کے کرکٹر راشد خان کی زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل پر شاہد آفریدی کا جواب، اس پر کام کر رہا ہوں، ،راشد خان نے کہا تھا افغانستان میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کی مدد کےلئے شاہد خان آفریدی سمیت عالمی کرکٹرز فنڈ جمع کریں۔ اپنے ملک…

سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان

، اسلام آباد: سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان، ٹیکسٹائل، سیمنٹ، اسٹیل سمیت بعض دیگر صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو…

وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف کی افغانستان کے قائمقام وزیراعظم ملا حسن اخوند کو یقین دہانی۔ دونوں رہنماوں میں ٹیلیفونک رابطے کے دوران شہباز شریف نے 22 جون کو افغانستان میں آنے والے تباہ کن…

قومی کھلاڑیوں کیلئے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نیا سینٹرل کنٹریکٹ منظور

لاہور: قومی کھلاڑیوں کیلئے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نیا سینٹرل کنٹریکٹ منظور، پی سی بی کے گورننگ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم اورخاتون کرکٹر طوبی حسن کی کارکردگی کو سراہا۔ چیئرمین رمیض راجہ کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اجلاس…

حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے اس کی تصدیق کردی گئی ہے اس حوالےسے ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گایہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن…

چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا

اسلام آباد: چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا، ڈالر کی انٹربینک نئی قیمت 207 روپے 23 پیسے ہو گئی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پاکستان کے معاہدہ کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کے اعتماد میں بھی…

آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف

اسلام آباد : آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف کا عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ کے حوالے سے مبہم انداز سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب…

خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ

اسلام آباد: خواتین ہی دکاندار خواتین ہی خریدار، لگے گا اب خواتین بازار ، اسلام آباد میں جگہ مختص کردی گئی ہے، خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ بتاد ی گئی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی باروفاقی دارالحکومت میں سی…

پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ کر دیں ، خوست اور پکتیکا سے زخمیوں کو پاکستان منتقل کیا جارہا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان صوبہ خوست سے…