ترکیہ انتخابات ، صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا

فائل:فوٹو انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔ صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب…

عمران خان سے جب بھی پوچھ گچھ یا تفتیش کی جائے تو وہ تشدد پر اتر آتے ہیں، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ عمران خان سے جب بھی پوچھ گچھ یا تفتیش کی جائے تو وہ تشدد پر اتر آتے ہیں۔ ہمارا مقصد سیاسی انتقام لینا ہوتا تو 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر…

آرمی چیف اورصدر یواے ای کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ…

حکومتی اتحاد کا ریڈ زون میں پابندی کے باوجود چیف جسٹس کیخلاف احتجاجی دھرنا

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومتی اتحاد کا ریڈ زون میں پابندی کے باوجود چیف جسٹس کیخلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں زبردستی داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔…

لندن پلان ہے کہ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو جیل میں ڈال کر مجھے ذلیل کیا جائے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن پلان مکمل طور پر سامنے آچکا ہے، میری گرفتاری کے بعد جو پْرتشدد واقعات ہوئے انہیں بہانہ بنا کر اب میرے خلاف بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا۔ سماجی رابطے…

ہنگاموں میں ملوث کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں باقی کو جلد پکڑ لیا جائے گا،محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے 9 مئی کے پْرتشدد واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ ہنگاموں میں ملوث کچھ لوگ پکڑے گئے ہیں باقی کو جلد پکڑ لیا جائے گا۔ لاہور میں پریس…

طاقتور سمندری طوفان میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا ،معمولات زندگی درہم برہم 

فائل:فوٹو ڈھاکا: طاقتور سمندری طوفان ’موچا‘ میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا جس سے موسلا دھار بارشوں اور 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔  غیرملکی خبر رساں ادارے…

کریک ڈاوٴن کا سلسلہ نہ تھم سکا،پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید بھی گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنماء محمود الرشید کو ڈیفنس سے سی آئی اے اقبال ٹاوٴن نے گرفتار کیا۔ میاں محمود الرشید کے سیکرٹری نے ان…

حج آپریشن کاآغاز21مئی سے ہوگاپہلی پروازکراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب روانہ ہوگی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگی جبکہ 17 مئی سے معاونین کی پہلی ٹیم روانہ ہوگی۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمودکاکہناہے کہ رواں سال حج میں مشکلات کا…

رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

فائل: فوٹو لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی…

واٹس ایپ پیغامات ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام کا آغاز 

فائل: فوٹو  سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے 15 منٹ کے اندر اندر بھیجے جانے والےپیغام کو ایڈٹ کرنے کی سہولت پرکام شروع کردیاہے۔ یوں تو اب بھی ٹیلی گرام اپنے بہترین فیچرز کی بدولت واٹس ایپ سے آگے ہیں، اب اسی نقشِ قدم پر چلتے ہوئے واٹس ایپ نے…

غذا کو خوب چباکر کھائیں اور ذیابیطس کو خود سے دو ربھگائیں

فائل: فوٹو نیویارک: ماہرین صحت نے واضح کیا ہے کہ غذا کو خوب چباکر کھانے سے خود ذیابیطس کے مریضوں کے خون میں شکر کی سطح کم ہوسکتی ہے۔ ماہرین صحت نے ذیابیطس کے مریضوں کو تجویز دی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے دانتوں کا خیال رکھیں بلکہ غذا کو خوب…

ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

فوٹو انقرہ: ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا…

ملائیشیا میں22 سالہ نوجوان نے 48 سالہ سابق ٹیچر سے شادی کرلی

فوٹو کوالا لمپور: ملائیشیا میں22 سالہ طالبعلم نے 48 سالہ اپنی سابق  ٹیچرکو جیون ساتھی بنا لیا۔ ملائیشیا میں اس وقت ایک نوجوان سے اپنی استانی کی شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں جن کے درمیان کم ازکم 26 سال کا فرق ہے۔ محمد دانیال احمد علی نے…

ایشیاکپ،تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا، نجم سیٹھی 

فوٹو  لاہور: ایشین کرکٹ کونسل  کی جانب سے ایشیاکپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل سنایا جائےگا۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ تین ملکی کرکٹ سیریز کی ممکنہ ٹیموں کے پتے ابھی شو نہیں کروں گا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویوز میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ…

الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، آج 14 مئی ہے لیکن پنجاب میں انتخابات دور دور تک دکھائی نہیں دے رہے۔حکمران جماعتوں کا کہنا ہے کہ ملکی بقاء اسی میں ہے کہ مل کراس بحران سے نمٹا جائے اور معاملات کو…

جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں

فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ آور ہونے والوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ نو مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے جی ایچ کیو گیٹ پر توڑ…

وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار آئی ایم ایف سےمشاورت شروع

فائل: فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا اور بجٹ بارے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ مشاورت کا…

وزیراعظم کا جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث تمام افراد کی 72 گھنٹوں میں گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم…