منی پور میں ہونے والے واقعات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

فوٹو:فائل  واشنگٹن:منی پور کے انسانیت سوز واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر مودی سرکار پر عالمی میڈیا کی شدید لعن طعن اور کڑی تنقید،امریکی محکمہ خارجہ نے بھی واقعے کو سفاک اور خوفناک قرار دے دیا۔ چار مئی کو منی پور میں کوکی…

نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ ن لیگ اورپیپلز پارٹی نے مل کر 4 ،5 نام فائنل کئے…

بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی

فائل:فوٹو میڈرڈ:اسپین کی حکومت نے بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو شہریت دے دی ہے غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احتجاجاً بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی۔ اسپین…

چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے،میں بھی معافی مانگ لوں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی خواتین سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے، پھر میں معافی مانگ لوں گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

تیز ترین قانون سازی ، پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمانی تاریخی کی تیز ترین قانون سازی میں پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔ ایک گھنٹے میں 29 بل منظورکرلئے ۔ حکومت نے بنا کورم کے کم وقت میں ریکارڈ قانون سازی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، حکومت نے…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7روپے 50 پیسے اضافے کا  نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ طور پر7روپے 50 پیسے تک فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،پاور ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مہنگی…

بھارتی وزیر دفاع کا بیان بھارت کے ہمسایہ ممالک کی جانب جارحانہ رویے کا عکاس ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان کی شدید ترین مذمت کرتا ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان بھارت کے ہمسایہ ممالک کی جانب جارحانہ رویے کا عکاس ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے…

سینیٹ سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور, فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔جبکہ پاکستان، افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔ چیئرمین…

سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل، قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی اسپنر…

پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے،سنی دیول

فائل:فوٹو بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کاکہناہے کہ بات انسانیت کی ہوتی ہے پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے لیکن یہ سیاسی کھیل ہے جو لوگوں میں نفرت پیدا کرتا ہے۔ گزشتہ روز سنی دیول نے اپنی آنے والی نئی فلم ’غدر 2‘ کے…

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق…

اسحاق ڈار کو لائیں یا اپنے کسی جگری یار کو، الیکشن ہوئے تو شکست آپ کا مقدر ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، اپنی مرضی کا نگران وزیراعظم لے آئیں اپنی مرضی کے انتخابی نشان کا چناوٴ کر لیں اگر الیکشن ہوئے تو شکست آپ کا مقدر ہے۔ اسحاق ڈار کو لائیں…

بلاول بھٹو کا سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ، قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات…

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پرگفتگوکی ہے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے…

بھارتی حکام انتخابی فوائدکیلئے پاکستان کو نشانہ بنانے کا رواج ختم کریں،دفترخارجہ 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری سے متعلق بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔  ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے…

نگراں وزیر اعظم سمیت الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ سے منظور

فائل:فوٹو  اسلام آباد: حکومت اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب  ہوگئی، نگراں وزیر اعظم اور حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 سمیت الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ جماعت اسلامی ، تحریک انصاف…

شیخ رشید احمد نے دو بلٹ پروف گاڑیاں واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پولیس قبضہ میں لی گئی دو بلٹ پروف گاڑیاں واپس لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پولیس کا گھر سے گاڑیاں قبضہ میں لینے کاعمل غیر…

پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط، تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے، امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کاکہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں اور تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔ انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو نے ٹیلی فونک بات چیت میں افغانستان میں استحکام سمیت…

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے 9 مئی واقعات سمیت سات مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے 9 مئی واقعات، جعلسازی اور دیگر سات مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے چھ مقدمات اور بشری بی بی نے جعلسازی کے درج مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کی۔ یہی…

 چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دیدی 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے موٴخر کیا ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے…

وفاقی کابینہ اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ ، مختلف بلز کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ نے مختلف بلز کی منظوری دیدی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 12…