اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی،رہاکرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے رہاکرنے کاحکم دیدیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر…

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن ، آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کی 14…

فائل:فوٹو پشاور :خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی نے 14 نشستیں حاصل کرلیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ولیج اور نیبرہڈ…

گیتیکا شریواستو بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامورتعینات

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں پاکستان کے لیے پہلی خاتون ناظم الامور گیتیکا شریواستو کو تعینات کیا گیا ہے۔امکان ہے کہ سریواستو موجودہ سی ڈی اے ڈاکٹر سریش کمار کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے فوری بعد ذمہ داریاں…

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے ٹھوس تجاویز مانگ لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوا۔جس میں جولائی کے زائد بلوں کے مسئلے پر صوبائی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تفصیلی مشاورت کی گئی۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نگران…

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ جمع کرادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار سے متعلق وفاقی حکومت نے عمران خان کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی حکومت کی جانب سے سربمہر رپورٹ…

وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت پشاور ، اٹک ، سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، شبقدر ، ایبٹ آباد،ہری پور اور مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید…

ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت…

محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو فلوریڈا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔ فائنل میں مصباح الحق کی نیویارک واریئرز کے خلاف میچ ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں نے 92 رنز بنائے تاہم سپر اوور میں حفیظ کی ٹیم…

خیبر پختونخوا میں تمام تر مخالفت کے باوجود پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

فوٹو:فائل پشاور:خیبر پختونخوا میں تمام تر مخالفت کے باوجود پی ٹی آئی نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا. ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی14 نشستوں پر کامیاب قرار…

جیولن تھرو میں گولڈ میڈل انڈین اتھلیٹ نے جیت لیا، ارشد ندیم نے سلور حاصل کیا

فوٹو: فائل بڈاپسٹ: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،جیولن تھرو میں گولڈ میڈل انڈین اتھلیٹ نے جیت لیا، ارشد ندیم نے سلور حاصل کیاچیمپئن شپ میں اب تک پاکستان کو پہلا میڈل ہے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلے ہنگری کے شہربڈاپسٹ میں ہوئے،چیمپئن…

امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک

فوٹو: روئٹرز کینبرا: امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت ہیلی میں 23 امریکی میرینز سوار تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ساحل کے قریب ملٹری…

بولو کم محنت کرو زیادہ

 حناپرویزبٹ والد کی جانب سے انھیں جو ورثے میں ملا وہ تھا بولو کم محنت کرو زیادہ ، پہلی بارمیدان سیاست میں کودے تو پہچان ماسوائے ایک صنعتکارکے کچھ نہ تھی،اس دور کے معروف زمینداروں اورسینئر سرداروں کی اکثریت انھیں سرے سے سیاستدان ماننے کو…

بجلی مہنگی کرنے والے سابق حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو بھی ہوش آگیا

فوٹو: فائل سیالکوٹ:خواجہ آصف کا بجلی بلز پر ٹویٹ، جے یوآئی کی پشاور میں احتجاجی ریلی حکومت سے نکلنے کے بعد سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی بجلی کے بحران اور زائد بلز پر خاموش نہ رہ سکے۔ بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ اور آنکھیں…

بجلی بلزپرنگران وزیراعظم نے نوٹس لیا، کابینہ کا خصوصی اجلاس،نتیجہ صفر

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی بلزپرنگران وزیراعظم نے نوٹس لیا، کابینہ کا خصوصی اجلاس،نتیجہ صفر،کابینہ اجلاس کے منتظر عوام کو کچھ نہ ملا ،اجلاس میں  بجلی نرخوں اور بجلی بلوں پر اجلاس ہوا، اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔…

پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے محبت سے

فوٹو: ٹوئٹر  لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کے پرچم باندھ کر ہوا میں غبارے چھوڑے جس کا مقصد اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔ پی ٹی آئی کی غبارے چھوڑنے کی ملک گیر مہم،ہم نہ بازآئیں گے…

بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: بھیڑیا صفت نوجوان کی سوتیلی بہن سے زیادتی ، بعد میں اسے قتل کردیا،زیادتی کا یہ روح فرسا واقعہ اسلام آباد کے علاقے روات میں پیش آیا جس کا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ روات میں 15 سالہ لڑکی کے قتل کو…

بجلی بلز پر ملک گیر احتجاج، پی ڈی ایم حکومت کےآفٹرشاکس جاری ہیں

فوٹو:عرب نیوز فائل اسلام آباد: بجلی بلز پر ملک گیر احتجاج، پی ڈی ایم حکومت کےآفٹرشاکس جاری ہیں اور بجلی کے بلز دیکھ کر غریب عوام کے ہوش اڑ گئے ہیں ، عوام کراچی سے پشاور تک شہر شہر سراپا احتجاج ہیں۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف ، سابق وزیر…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ایک بار پھر9 مئی واقعات سے اظہار لاتعلقی ، کہا جلاؤگھیراؤمیں میری پارٹی کے کارکن نہیں کوئی اورملوث تھا،عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے بیان کیا گیا موقف۔ سابق…

پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی

فوٹو: ٹوئٹر کولمبو:پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی، 269 رنزہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 209 رنز پر ہمت ہار کر 59 رنز سے شکست کھا گئی،مجیب الرحمان کی دھواں دار نصف سنچری کی مزاحمتی اننگز بھی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ نے میرٹ دیکھے بغیر ہی ضمانتیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔ نومئی جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور جعل سازی…