بجلی کےبل تودینا ہوں گے،آئی ایم ایف معاہدے پر عمل کریں گے، نگران وزیراعظم

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واضح کیا ہے بجلی کےبل تودینا ہوں گے،آئی ایم ایف معاہدے پر عمل کریں گے، نگران وزیراعظم نے کہا کہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بِلوں پر ریلیف کا اعلان کردیں گے۔ نگراں وزیراعظم انوار…

بنوں میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ،9 جوان شہید ،5 زخمی ہوگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: بنوں میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ،9 جوان شہید ،5 زخمی ہوگئے،ایک موٹرسائیکل سوار خودکش بمبار نے جانی خیل بنوں میں فوجی قافلے پر حملہ خودکش حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق نائب صوبیدار صنوبر علی سمیت 9 جوانوں شہید جب…

ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا پالی کیلے: ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،بنگلہ دیشی بیٹرز میزبان باولرز کی تباہ کن باولنگ کے سامنے بے بس ہوگئےاور پوری ٹیم164 پر آوٹ ہوگئی۔ گروپ بی کے پہلے میچ میں بنگلادیشی کپتان نے ٹاس جیت کر…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت دیدی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی درخواست دائر کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے…

نیب ترامیم کیس ، 49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے گا، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ سنجیدہ معاملہ ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والا نیب سے بچ کر آزاد ہوجائے گا۔ نیب ترامیم سے استغاثہ پر غیر ضروری بوجھ ڈالا…

مصر کی قدیم مسجد کوآگ کے شعلوں نے لپیٹ لیا

فائل:فوٹو قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور قیمتی نوادارت سے…

بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا، 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے…

نیب کا پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا…

نگران حکومت فری یونٹس ختم کرنے کے بجائے متبادل انتظامات کا جائزہ لینے لگی

فائل:فوٹو اسلام آباد : نگران حکومت افسران کے فری یونٹس ختم کرنے کے بجائے متبادل انتظامات کا جائزہ لینے لگی جبکہ واپڈا،وزارت آبی وسائل اور نیپرا نے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ نیپرا نے فری یونٹس کے بجائے یوٹیلیٹی الاوٴنس…

عدم اعتماد پی ڈی ایم کے گلے پڑ گئی

 مظہر عباس پاکستان کے عوام اس وقت ’بموں‘ کی زد میں ہیں پیٹرولیم بم، بجلی بم،ڈالر بم، ادویات کا بم اور اس بمباری نے، جو تاحال جاری ہے اور رکنے کا نام نہیں لے رہی، نہ جانے کتنا نقصان پہنچایا ہے اور آگے کتنا نقصان ہونے والا ہے اس کا شاید وہ…

ماہرہ خان نے شادی اور طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپرسٹار ماہرہ خان نے شادی اور طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ نے بتایا کہ ہماری شادی بہت کم عمری میں ہوئی تھی اور ہم دونوں ایک دوسرے سے مختلف انسان تھے اس رشتے کو ختم کرنا مشکل تھا، شادی ختم…

درمیانی عمر میں وزن کا بڑھ جانا آپ کی زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر میں وزن کا بڑھ جانا موت کے امکانات میں اضافہ کرسکتا ہے۔ غیر صحت مند خصوصیات اگلے 30 سالوں میں لوگوں کو دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں مبتلا کر سکتی ہیں۔ نئی تحقیق میں…

طیارے کے پروں پر ڈانس،جہاز کے عملہ کو مہنگا پڑ گیا

فوٹو: فائل برن:  سوئٹزرلینڈ کی فضائی کمپنی کے طیارے کے پروں پر ڈانس کرنے والا جہاز کا عملہ اپنی حرکت کے باعث مشکل میں پڑ گیا، مالکان نے تحقیقات شروع کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کیبن کریو ممبران نے بوئنگ 777…

صبا قمر کو پیار مل گیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر کا ایک محبت کرنے والے خاص شخص کی بات کرتے ہوئے شرمانا سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا گیا۔ مقبول ترین ڈرامہ ’چیخ‘ میں اپنی بہترین اداکاری سے جان ڈالنے والی اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں…

جنوبی افریقا،جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ، 63 افراد ہلاک

فائل:فوٹو جوہانسبرگ :جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔ یہ عمارت بے گھر افراد کی رہائش گاہ تھی جو انہیں لیز پر دی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں…

پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے،جلیل عباس جیلانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ امن مشن کی استعداد کار میں اضافے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے، دنیا میں قیام امن کیلئے پاکستان نے بھرپور…

امریکی کرنسی کی اونچی اڑان ،ڈالر 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی : انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 322 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ 328 روپے میں بھی دستیاب نہیں۔ امریکی ڈالر دوہفتوں سے…

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے

فائل:فوٹو لندن: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں ان کی برسی کی تقریبات منائی جائیں گی۔ پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام سے جانتی ہے یکم جولائی…

سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام عدالت میں چیلنج

فائل:فوٹو پشاور: ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت ایک…

شیریں مزاری ای سی ایل کیس، آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ہائی کورٹ نے نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت سے قبل آئی جی 25 ہزار روپے پٹیشنر شیریں…