ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا

فوٹو:فائل دبئی: ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا، جن میں امپائرز، 16 امپائر اور 4میچ ریفری شامل ہیں،ان میں سے 12 کا تعلق آئی سی سی امپائرز کے ایمریٹس ایلیٹ پینل سے ہے۔ رواں سال بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ شیڈول…

شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے پولیس افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے پولیس افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت کی…

مجھے یقین ہے نواز شریف وطن واپس آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت ن لیگ سے ہے ن لیگ نے بندوبست کیا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو تو شکایت انہی کے خلاف ہوگی، کسی اور سے شکایت ہوتی تو میں اس کا نام لیتامجھے یقین ہے…

شیخ رشید کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کے تھانہ…

پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…

سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر قیدی کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے…

اداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی نامور خوبرواداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل سامنے آگئی جس نے آتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔ کہا جاتا ہے کہ کرہ ارض پر ایک ہی شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں، گو کہ یہ مفروضہ ہی ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے انسان…

شاہین اور انشا آفریدی کی شادی ،رسم حنا کی ویڈیوز وائرل

فائل:فوٹو کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ باوٴلر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب…

چیف جسٹس کی جانب سے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے معمول کے کیسز کی سماعت کاآغاز کردیاہے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیئے ہیں۔ سپریم…

ایم کیو ایم کے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر تحفظات سامنے آگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں ، تبادلوں اور تقرریوں پر اپنے تحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا۔ انتخابات کیلئے لیول پلئینگ فیلڈ کا مطالبہ بھی کیا۔رہنما فاروق ستار نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ کی حلقہ بندیوں پر ہمارے شدید…

تین منٹ کامختصر ترین نکاح اورراہیں جدا

فائل:فوٹو کویت: کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف 3 منٹ بعد ہی عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا کہ اسی…

شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری کے خلاف پٹیشن…

270سے زائد غیرقانونی میٹرز، 53 ڈائریکٹ کنکشنز کاٹ دیئے، جی ایم سوئی گیس

فوٹو:فائل اسلام آباد :سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ(ایس این جی پی ایل ) اسلام آباد ریجن کے جنرل منیجراظہر رشید شیخ نے کہا ہے کہ گیس چوری کی روک تھام ،واجبات کی وصولی اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف مہم تیز کردی گئی ہے،مختلف علاقوں میں…

کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک نئی جہت بن گیا

فائل:فوٹو بیجنگ: کمپیوٹنگ کی دنیا میں ”ڈی این اے کمپیوٹر“ ایک ایسی نئی جہت ہے جس میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود کو سرکٹس میں جمع کرکے کمپیوٹنگ انجام دیتے ہیں۔…

امریکہ پاکستان کی جمہوریت کا حامی ،لیکن کسی خاص شخص یا جماعت کی حمایت نہیں کرتا، الزبتھ ہورسٹ

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ جمہوریت کی سپورٹ میں قابل اعتبار الیکشن بھی شامل ہیں۔ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب میں الزبتھ ہورسٹ…

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ہے تفصیلات سامنے آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد بارہ کروڑ انہتر لاکھ اسی ہزار سے بڑھ گئی۔۔دوہزار اٹھارہ کے مقابلے میں دوہزارتئیس میں مرد ووٹرز کی تعداد میں ایک کروڑ،خواتین ووٹرز کی تعداد میں 90 لاکھ کے قریب اضافہ ہوا۔الیکشن کمیشن نے…

جنرل اسمبلی اجلاس،نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نیو یارک پہنچ گئے

فائل:فوٹو نیو یارک: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ سرکاری دورے پر نیو یارک پہنچ گئے، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ نیویارک ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کے سفیر مسعود خان، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر…

کینیڈا میں سکھ رہنما ء کے قتل میں بھارت ملوث نکلا،بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد دونوں ملکوں میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، کینیڈین حکومت نے سینئر بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ خالصتان تحریک…

پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کردیا اور واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کو اس معاملے سے جوڑنا درست نہیں ہے. ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)…