قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش
فوٹو:فائل
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال،فورسز کی موجودگی پر چیف جسٹس ناخوش، چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق یونیورسٹی…
عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد:عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز،حتمی منظوری حکومت دے گی۔
نیپرا نے بجلی 3رروپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے،بجلی سہ ماہی ایڈ جسمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔…
نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے خوشخبری
فوٹو:فائل
کراچی:نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ بغیر قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولتیں اب ڈاک خانوں میں بھی دستیاب ہیں۔
کراچی کے 10 جی پی اوز میں شہریوں کے لیے قومی شناختی…
اشیائے خوردونوس کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ،مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگ گئے،ملک میں ایک ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.25 فیصد کمی کے بعد پھر سے مہنگائی بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔
،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری…
آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف…
نوازشریف، آصف زرداری سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیب ترمیم کالعدم کے فیصلہ پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے، نوازشریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروادیا گیا ۔
قومی احتساب بیورو80 ریفرنسز میں سے 44 ریفرنسز کا…
تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے،پرویز الہی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کاکہناہے کہ الیکشن سے قبل باہر آجاوٴں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔…
:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز
فائل:فوٹو
راولپنڈی:راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ پر 17 سال کی تاخیر کے بعد تعمیر کا دوبارہ آغاز ہوگیا، منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل کو پہنچے گا، 38 کلومیٹر سے زائد شاہراہ پر پانچ انٹرچینج بنیں گے۔
رنگ روڈ تعمیر کا آغاز ہونے پر کمشنر راولپنڈی…
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے 11اور 12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول…
سپریم کورٹ میں ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس
فائل:فوٹو
سپریم کورٹ نے ڈیبوٹیشن پر آئے چار افسران کی خدمات متعلقہ محکموں کو واپس کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔
ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی واپسی کا سلسلہ جاری،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل…
افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: افغان حکومت کی پاکستان پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کی گی ہے۔
پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کے دورہ کابل کے موقع پر پاک افغان کشیدگی کے خاتمے میں بڑی پیش رفت آگئی۔
ذرائع کا…
میشا شفیع کونئے ملک میں کن مشکلات کاسامنا کرناپڑاگلوکارہ نے بتادیا
فائل:فوٹو
اوٹاوا:پاکستان کی نامور اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں ایک مشہور گلوکارہ اور سپر اسٹار تھیں لیکن کینیڈا میں اْنہیں اپنی شناخت بنانے کے لیے دوبارہ سے محنت کرنی پڑی۔
پاکستانی نوجوانوں…
لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
راولپنڈی:ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے لال حویلی کی ملکیتی رجسٹری منسوخ کر کے اسے سیل کرنے کے خلاف پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے چیئرمین وقف متروکہ املاک ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر راولپنڈی کو نوٹس جاری کر کے منگل26 ستمبر کو مفصل رپورٹ…
خواجہ آصف نے جسٹس عائشہ ملک سے متعلق نامناسب دعووٴں کو مسترد کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں تعینات پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کے حوالے سے نامناسب دعووٴں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی تقرری کے عینی شاہد ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب…
شیخ رشید مبینہ اغوا کیس، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ…
ملک کے مختلف علاقوں میں ابررحمت برسنے سے موسم خوشگوار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد سمیت گردونواح اورمضافاتی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ابررحمت برسنے پر حبس اورگرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔
جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت مضافاتی اور کشمیر کے مختلف علاقوں…
منہ پر کیک کیوں لگایا ،دلہن نے فوری طلاق مانگ لی
فائل:فوٹو
منہ پر کیک لگانا مہنگا پڑ گیا دلہن کو شادی کی تقریب کے دوران دولہا کا منہ پر کیک لگانا پسند نہیں آیاتو طلاق مانگ لی۔گمنام دلہن نے بتایا کہ وارننگ کے باوجود شادی کے دن میرے شوہر نے ہماری شادی کاکیک میرے چہرے پر لگا دیا، اس سے نہ…
بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر تے ہوئے فریقین کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس…
نگران وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
فائل:فوٹو
نیویارک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
جلیل عباسی جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس…
پرینیتی چوپڑا شادی ، سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح…