عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد:عوام کو بجلی کی مد میں ایک اورٹیکہ،بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی تجویز،حتمی منظوری حکومت دے گی۔
نیپرا نے بجلی 3رروپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے،بجلی سہ ماہی ایڈ جسمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے مارچ 2024تک ہوگا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بجھوا دیا گیا ہے منظوری کے بعد اس پر عمل درآمد ہوگا۔
Comments are closed.