فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ، بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دلائل طلب کرلئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے…

سپریم کورٹ اگر ایک ہی کیس سننے کو بیٹھ گئی تو دیگر کیسز متاثر ہوں گے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جنگ کا لفظ بہت معنی خیز ہے، کچھ کہتے ہیں کہ اختیار پارلیمنٹ کا ہے اور کچھ طبقے کہتے ہیں پارلیمنٹ کا نہیں ہے،…

امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت کی گئی اور دھماکوں سے متاثرہ خاندانوں سے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں…

پاکستان میں48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی سے خوف ہراس

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی سے خوف ہراس، نیدر لینڈ کی سولرسسٹم جیومیڑی سسٹم نے پاکستان میں زلزلے کے حوالے سے اہم پیشگوئی کی ہے۔ سائنسدانوں کی طرف سے پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک…

شاہد خاقان عباسی نوازشریف سے ملاقات کرنے کےلئےلندن پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نوازشریف سے ملاقات کرنے کےلئےلندن پہنچ گئے ،ملاقات میں گلے شکوےدور کریں گے ،ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو فعال کردار ادا کرنے کا ٹاسک دیں گے۔ سینئر صحافی طارق عزیز…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں بحال کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدم پیروی پر ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا ضمانت کی درخواستیں…

بشریٰ بی بی نے جیل میں شوہر کی سیکورٹی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں شوہر کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں…

خلاباز فرینک روبیو نے طویل خلائی پرواز کا ریکارڈ قائم کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: ناسا کے خلاباز فرینک روبیو نے رواں ہفتے سب سے طویل مسلسل خلائی پرواز کا تیسرا ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں فرینک نے خلا میں مسلسل 371 دن تک قیام کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روبیو نے یہ ریکارڈ حادثاتی طور پر بنایا ہے۔…

نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی گئی

فائل:فوٹو لاہور: قائد پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز قائد ن لیگ ابو ظہبی سے لاہور کے…

مداحواں کے سوشل میڈیا پر ماہرہ خان سے شاہ رخ خان کو شادی میں مدحو نہ کرنے سے متعلق سوالات

فائل:فوٹو کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب…

صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا اقدام چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن نے پی ٹی آئی خواتین کارکنوں صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پراسکیوشن نے ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے موٴقف…

پرویز الہی کو گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے معافی مانگ لی

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجا ب چوہدری پرویز الہی کو رہائی کے بعد گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست کی…

ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ پر تشدد کرنے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی وکیل شیر افضل کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادکی عدالت نے ٹی وی شو کے دوران ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ پر تشدد کرنے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی وکیل شیر افضل کی ضمانت منظور، جھگڑا کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی عبوری ضمانت منظور کی…

بنگلا دیشی حکومت نے خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے رو ک دیا

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے 2 مرتبہ وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے رو ک دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما 78 سالہ خالدہ ضیا جگر، سانس لینے میں دشواری اور ذیابیطس کی…

عدالت کا شیخ رشید احمد کو ایک ہفتہ میں برآمد کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید و دیگر کی گرفتاری کیخلاف دائر پٹیشن پر ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کے دوران آر پی او راولپنڈی کی رپورٹ پر عدالت سخت برہم، قرار دیا کہ آئندہ ہفتہ تک شیخ رشید نہ ملے تو گرفتاری کیلئے جانے والے…

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس ،عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں 28 ستمبر کا عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے کہا کہ فیض آباد دھرنا ایک محدود وقت کے لیے تھا، اس کے دائرہ کار کو وسیع…

سائفر کیس ,چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کے لیے درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباداسلام آبا: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کے لیے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کیس کی اوپن کورٹ میں سماعت سے حساس معلومات…

شہرقائد میں راہ چلتی خواتین کوہراساں کرنے کاایک واقعہ سامنے آگیا

فائل:فوٹو کراچی: شہرقائد میں راہ چلتی خواتین کوہراساں کرنے کے واقعات نہ تھم سکے، طالبہ نے موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان کی بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار شخص کو طالبات کے سامنے نازیبا حرکات کرتے دیکھا…

پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرکے کھا جانے والی ماں بری

فائل:فوٹو قاہرہ: مصر میں اپنے بچے کو قتل کرکے اس کے جسم کے کچھ ٹکڑوں کو پکا کر کھا جانے والی خاتون کو حیران کن طور پر بری کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے ھنا حتروش کو اپنے 5 سالہ بیٹے کو قتل اور اس کے گوشت کو پکا کر…

ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست کے ساتھ شادی کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ کے منیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل…