عمران خان چیئرمین شپ سے دستبردار، شیرافضل مروت،پارٹی کی تردید

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان چیئرمین شپ سے دستبردار، شیرافضل مروت،پارٹی کی تردید بھی آگئی، سابق وزیراعظم عمران خان کے پارٹی چیئرمین پاس رکھنے یا دسبتردار ہونے پر وکیل رہنما شیر افضل مروت کے دعویٰ کے باوجود ابہام موجود ہے۔ میڈیا سے…

فلسطینی جھنڈا لگانے پر جرمانہ،مریم نفیس کی پی سی بی پر کڑی تنقید

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان پرفلسطینی جھنڈا لگانے پر جرمانہ کے بعد پی سی بی کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکارہ مریم نفیس نے اعظم خان کی تصویرشیئر کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا فلسطین سے متعلق بات کررہی ہے لیکن…

سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا،ہزاروں روپے رشوت بٹورلی

فائل:فوٹو کراچی : سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز کو بھی نہ چھوڑا، صہیب مقصود اور عامر یامین سے راہداری کی 8 ہزار روپے رشوت بٹور لی۔ قومی کرکٹر صہیب مقصود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس  پر طویل پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے…

جنگ بندی میں دو روزہ توسیع کے بعد مزید یرغمالیوں کی رہائی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں دو روزہ توسیع کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے جس میں حماس نے مزید 11 یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حماس نے ا?ج جن 11 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا وہ اسرائیل کے…

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید سے متعلق فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیپرا حکام کاکہناہے کہ کے الیکٹرک کا 20 سالہ لائسنس ختم ہو چکا ہے۔ 6 ماہ کا عبوری لائسنس دیا گیا تھا، وہ بھی جنوری میں ختم ہو جائے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ اسٹیک ہولڈرز کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان

فائل:فوٹو لاہور: یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے تاہم حتمی اعلان نگران وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ہو گا۔ ذرائع کے مطابق روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی جس کے باعث…

میری چیئرمین پی ٹی آئی سے پہلے دوستی اور پھر دوستی پلس ہوگئی،ہاجرہ خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق کتاب لکھنے والی اداکارہ ہاجرہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی شخصیت کے بارے میں تجسس تھا، اس لیے انہیں جاننے کی کوشش کی تو پھر میری اْن سے پہلے دوستی اور پھر دوستی پلس…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضہ منظورکرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد : قرضے لینے سلسلہ جاری ہے اور اب ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18کروڑ ڈالر قرضہ منظورکرلیا۔ اے ڈی بی اعلامیہ کے مطابق قرضہ صوبہ پنجاب کے دو تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ…

سموگ سے نجات نہ مل سکی، لاہور میں فضائی آلودگی سے معمولات زندگی متاثر

فائل:فوٹو لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں، شہر کا ہر منظر دھندلا گیا۔جبکہ لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے۔ سمارٹ لاک ڈاوٴن بھی…

سٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ قائم ہوگیا

فائل:فوٹو کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ۔ 100 انڈیکس 60 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے…

عمران خان کےسائفر کیس کا فیصلہ سنا دیاگیا،ٹرائل جیل میں ہی ہوگا

فائل:فوٹو راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جیل میں ہوگا جو اوپن ہوگاجبکہ کیس کی آئندہ سماعت جمعہ کو اڈیالہ…

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،شوہر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا کراچی: پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ،شوہر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو کہ خود سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اور تیزی سے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے. پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کے بھارت میں ہونے…

پی ٹی آئی کےسوا سب کو جلسوں کی اجازت ہےالیکشن کمیشن کدھر ہے؟ علی محمد

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیرمملکت وتحریک انصاف کےرہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہماری مہم شروع ہوگئی ہے،پی ٹی آئی کےسوا سب کو جلسوں کی اجازت ہےالیکشن کمیشن کدھر ہے؟ علی محمد کہتے ہیں نوٹس کیوں نہیں لیا جا رہا. انھوں…

اسرائیل اورحماس کے درمیان غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع کر دی گئی

فوٹو: فائل دوحہ: اسرائیل اورحماس کے درمیان غزہ جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع کر دی گئی ہے اور جنگ بندی کے دوران مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے فہرست تیار کی جا رہی ہے۔ جنگ بندی کی تصدیق قطری وزارت خارجہ کی جانب سے کی گئی ہے، قطری وزارت کے…

بنوں میں سیکورٹی فورسزپرخود کش حملہ،2 شہری شہید،3اہلکاروں سمیت 10زخمی

خود کش بمبار کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی جو حافظ گل بہادر گروپ سے وابستہ تھا۔ دہشت گرد کا نام رابن اللہ ولد خانور گل جبکہ اْس کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے۔ رابن اللہ 26 نومبر کو افغان شناختی کارڈ پر پاکستان میں داخل ہوا۔

اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق

فوٹو:فائل راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل سوار بھی شدید زخمی ہوگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ روڈ پر آمنے سامنے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں…

عمران خان کے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرہعدالت میں موجود تھیں، اس کے علاوہ نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچی تھی