بھاشا ڈیم پردریائے سندھ کا رخ موڑنے کا وقت آن پہنچا
دریائے سندھ جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا دریا جوکہ دنیا کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اس کی لمبائی 2000 ہزار میل یا 3200 کلو میٹر ہے
اسرائیل میں قید فلسطینی خواتین کو ریپ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی مصنفہ لاما خطیر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے انہیں ریپ اور ان کے بچوں کو جلانے کی دھمکی دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا،پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،…
حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی قمیت میں فی کلو 3روپے 82پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلوسلنڈر مزید مہنگا ہو گیاہے۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر میں 45روپے…
پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری
فوٹو: فائل
کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو آگے لیجانے والے لیڈر کو پیچھے کھینچنے والی طاقتیں موجود ہیں،آصف زرداری پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا…
عمران خان مخالف مہم کی اگلی قسط، اہلیہ اوربہنوں میں اختلافات سے متعلق آڈیولیک
بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشری بی بی اور لطیف کھوسہ آپس میں محو گفتگو ہیں
توہین الیکشن کمیشن،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
جیل میں ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی…
عارضی جنگ بندی کاآج آخری دن،عالمی ثالث مزیدتوسیع کے لئے متحرک
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کی میعاد آج ختم ہورہی ہے، یرغمالیوں کے ایک آخری گروپ کو درجنوں فلسطینی قیدیوں کے بدلے رات گئے غزہ سے رہا کر دیا گیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ عارضی جنگ بندی…
سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
نیویارک : سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے۔ان کی عمر 100برس تھی۔ہنری کسینجر کو امریکی خارجہ پالیسی کی طاقت کا مرکز تصور کیا جاتا تھا، اس وجہ سے وہ متنازع بھی رہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنری کسینجر…
ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکالعدم قرار ،مقدمہ سے بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیل خارج کردی۔نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی…
تحریک انصاف کا2دسمبر کو انٹراپارٹی انتخابات کااعلان ،بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین ہوں گے ،سینیٹر علی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں ہوتاچیئرمین انٹرپارٹی الیکشن نہیں لڑرہے ، انٹراپارٹی الیکشن میں قائم مقام پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر صاحب ہوں گے۔ 2 دسمبر کو انٹراپارٹی…
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا۔ بڑے واضح الفاظ میں یہ بات…
بشریٰ بی بی کے طلاق ریکارڈ سے متعلق درخواست پر اعتراض کالعدم قرار
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاورمانیکا کے درمیان طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیدیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ…
عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد
فوٹو:فائل
اسلام آباد: عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد کئے گئے ہیں وہ تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے مقدمہ بازی کے طوفان میں…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات، چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر امیدوار نامزد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔
نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع…
بیٹے کی شوگر ملز کے لیے گندا نالا ایم پی اے کے کہنے پر بنایا،شہبازشریف
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کاکہنا ہے کہ 9 مئی کے آلہ کاروں کی سہولت کاری ملک دشمنی ہے، 9 مئی کو ایک سازش کی گئی کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی۔
احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے…
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 61 ہزار کی حد عبور
فائل:فوٹو
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخیں رقم ہونے لگیں۔
کاروباری ہفتے کے…
جنگ بندی پانچواں روز ،دونوں جانب سے مزید قیدیوں کی رہائی
فائل:فوٹو
غزہ: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 12 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے بھی 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے القسام بریگیڈ کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز 10 اسرائیلی اور 2…
ہونڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ہونڈا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 برس مکمل ہونے پر الیکٹرک بائیک “e Benly” متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
اس بات کا اعلان جاپانی برانڈ ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60…
سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں2 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے قلات کے ناگاؤ پہاڑی سلسلے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خلاف خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا