حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ ووٹنگ جاری
فائل:فوٹو
ٹانک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 کے 6 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ ووٹنگ ہو رہی ہے، 348 میں سے 342 پولنگ سٹیشنز پر آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہے۔
این اے 43 میں کوٹ اعظم، لونی، روڑی اور اٹل شریف کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا…
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیس، درخواست گزار عدالت سے غائب، عدالت کااظہار برہمی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے قرار دیا درخواست گزار نے…
بلوچ طلبا بازیابی کیس،نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دوبارہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا بازیابی کیس میں 28 فروری کونگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، وزیرداخلہ اور وزیر دفاع کو دوبارہ طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب…
الیکشن کمیشن متنازعہ نتائج والے حلقوں کا آزاد مبصرین سے آڈٹ کرائے،فافن
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن متنازعہ نتائج والے حلقوں کا آزاد مبصرین سے آڈٹ کرائے،فافن کی تجویز، یہ تجویز بھی دی گئی ہے اس آڈٹ میں سیاسی جماعتوں کے نمائندے اور آزاد مبصرین شامل ہوں.
ملکی تاریخ کے بدترین متنازعہ انتخابات جن میں…
تحریک انصاف کے پی میں اسی عطار کے لونڈے سے دوا لینے کو تیار
سوات سے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے بتایا کہ ’ہم اس اتحاد کو تسلیم نہیں کرتے ہیں کیونکہ پرویز خٹک اور محمود خان کے کہنے پر ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور ہم پر مقدمات درج ہوئے
مجھے 2 سال کا وزیراعظم بننے کی پیشکش منظور نہیں ہے،بلاول بھٹوزرداری
پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جس جماعت نے بھی قومی اسمبلی میں حمایت کے ووٹ مانگے ہیں، ان کے ساتھ آگے بڑھیں گے لیکن کوئی وزارتیں نہیں لیں گے
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 9 میں فاتحانہ آغاز، پہلے میچ میں زلمی کو شکست
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز بناسکی
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 434 رنز سےجیت لیا
پہلی اننگز میں سنچری اور مجموعی طور پر میچ میں 7 وکٹیں لینے پر رویندرا جڈیجا کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔
تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل و نامزد وزیرِ اعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب نے کہا جو کچھ عوام کے ووٹ کے ساتھ ہو رہا ہے وہ مدر آف رگنگ ہے۔…
لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم کی طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19 فروری کو طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر…
رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: رانا ثناء اللہ شکست سے دلبرداشتہ ہو گئے،ضمنی الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ہے، عام انتخابات میں فیصل آباد میں آبائی نشست پر انھیں شکست کا سامنا کرناپڑا تھا۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر…
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی، شمولیت کی خبریں درست نہیں،سینٹر تاج حیدرکا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینٹر تاج حیدرنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے…
الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےکمشرپنڈی کے دھاندلی الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی، الیکشن کمیشن کی کمیٹی 3 دن میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات مکمل کرے گی سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ جھنیں گزشتہ روز دھاندلی اعتراف کے بعد عہدہ…
مقتدرہ نےسیاست سے پیچھے ہٹنا ہے یا؟
امتیاز عالم
غیر شفاف انتخابات کے عجب کرشماتی نتائج کے بطن سے خلفشار ہی برآمد ہونا تھا۔ ہارنے والے مشکوک حکومتی دعویدار اور جیتنے والے جیت پر قانع ہونے کی بجائے مزاحمتی گھوڑے پہ سوار۔ ڈبل ہائبرڈ رجیم دوم تشکیل پانےسے پہلے ہی لاڈلے نمائشی…
شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور : اسٹار آل راونڈر شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہرادیا۔
لاہور کے…
مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی
فوٹو: فائل
لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی، مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا دیا گیا.
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب…
کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان
فوٹو:فائل
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے اعتراف سے ہمارے تحفظات اور خدشات واضح ہوگئے، نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی ہے۔
نعیم الرحمان نے ایک بیان…
بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار
فوٹو: فائل
کوئٹہ: بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا دھاندلی زدہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، قائدین نے کہا کہ جب تک جمہوریت میں ہی ہمارا مستقبل،ہمارامینڈیٹ تسلیم نہیں کیا جاتا انتخابی نتائج قبول نہیں کرینگے. کامیابی اسے ملی جسے فرشتے ووٹ…
اٹک،جہلم، چکوال،تلہ گنگ کے ڈی آر اوز کو رات 12 بجے پریس کانفرنس کرنا پڑی
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: اٹک،جہلم، چکوال،تلہ گنگ کے ڈی آر اوز کو رات 12 بجے پریس کانفرنس کرنا پڑی، قائم مقام کمشنر سیف انور جپہ ان افسران کے ہمراہ لیاقت علی چٹھہ کے اپنے اعتراف جرم کی تردیدیں کرتے رہے.
قائم مقام کمشنر راولپنڈی سارے…
چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی خان نے ہفتہ کو اعتراف کیا تھا کہ راولپنڈی میں انتخابات میں ہم نے دھاندنلی کرائی ہے اور ہارے ہوئے امیدواروں کو…